Wednesday, 6 January 2016

کیسے رکے پانی کا ضیاع ؟ Don't Waste Water

ایس اے ساگر

دنیا بھر میں پانی کا بحران کسی سے مخفی نہیں ہے. پانی کے ضیاع پر قابو پانے کیلئے آسٹریلیا کی ایکٹو آرگینک کمپنی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثِ مبارکہ کا سہارا لیا ہے. پانی کی ہر بوتل پر :
لا تسرف و إن كنت علي نهر جار
(او كما قال)
کا ٹیگ آویزاں کیا جاتا ہے، یعنی کہ پانی ضائع نہ کرو چاہے تم بہتے ہوئے دریا پر ہو۔ پانی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے، خدارا اس کی قدر کریں۔ ہمارے یہاں چونکہ پانی بلکہ صاف پانی کی فراوانی ہے لہذا اس نعمت کو روزمرہ استعمال میں بےدریغ ضائع کیا جاتا ہے۔ پانی صرف کرتے ہوئے صرف یہ بات ضرور سوچ لیں کہ جو پانی آپ کو مفت میں مل رہا ہے اور جس میں آپ پاؤں دھونے جیسے معمولی کام میں بھی واش بیسن کو مکمل کھولنا پسند کرتے ہیں وہ دنیا کے کروڑوں انسانوں کو جن سے میں اور آپ بہرحال افضل نہیں، پینے کیلئے بھی نہیں ملتا۔

Don't Waste Water
S. A. Sagar
Australian water company Active organic spring water quoting Prophet Muhammad’s Hadith with each bottle of water. ”Do not waste water even if you were at a running stream ”

The bottle tags were created by the Macquarie University Muslim students Association in Sydney during the islamic awareness week, the water company had nothing to do with it.

पानी को बर्बाद मत करो चाहे तुम पानी के
झरने/नदी पर भी क्यो ना बैठे हुये हो.
-मुहम्मद (SALLALLAAHUalaihi wasallam )

ऑस्ट्रेलियाई पानी की कम्पनी
ने पानी
की बोतल पर दुनिया के आखिरी
नबी मुहम्मद (Sallahu AlaihiWasallam)
की हदीस को छापा हैं ताकि
पानी की बर्बादी ना हो सके...

No comments:

Post a Comment