Saturday 9 January 2016

کینسر کا علاج

پہلے گیارہ بار درود شریف اور گیارہ بار سورہ فاتحہ اسکے بعد 2022 بار یہ آیت پڑھیں
الا یعلم من خلق وھو اللطیف الخبیر
سورہ ملک آیت نمبر 14 .
پھر آخر میں بھی گیارہ گیارہ بار درود شریف و سورہ فاتحہ پڑھ کر مریض پہ دم کریں... پانی پر دم کریں.. دواؤں پر دم کریں اور طبی علاج بھی جاری رکھیں ان شاءاللہ افاقہ ھوگا.
واضح رھے کہ 2021 نہ ھونے پائے. 2023 24 اوپر جتنا بھی ھوجائے چلے گا... 2022 سے کم نہ ھو... یہ علماء کا مجرب عمل ھے...  حدیث نھیں ھے.

No comments:

Post a Comment