الله پاک ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے جو عامل حضرات کسی کو برا عمل کر کے دیتے ہیں،اس عمل میں اتنی تاثیر ہے کہ الله پاک کے حکم سے کسی بھی قسم کا سخت سے سخت جادو اور سخت سے سخت قسم کی بندش ہو اس کو جڑ سے ختم کردیتا ھے بندش اور جادو،کالا یا سفلی،اور آسیب و ہر قسم کے برے اثرات کو ختم کرنے کے لئے مجرب المجرب عمل ہے،
اب آپ کو عاملین کے پاس دربدر بھٹکنے کی ضرورت نہیں،
، بسم الله الرحمن الرحيم بسم الله الزی لا یضرمع اسمه شیئ فی الارض ولا فی السماء و ھو السمیع العلیم لاحول ولا قوة الاباللہ العلی العظیم تین بار سورہ ناس تین بار آیت الکرسی تین بار اول و آخر درود شریف تین بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے رکھیں،اگر کاروبار یا جگہ کی بندش ہے تو وہاں پر اس کی دیوار پر اس پانی کے چھٹے لگائیں،اگر مریض ہے تو اس کو پلائیں ،
، رائی ایک تولہ،ہیراہینگ ایک تولہ،گوگل ایک تولہ،لوبان ایک تولہ،
ان چیزوں کو کسی پنسار کی دوکان سے لے کر باریک کرلیں،اور اس سفوف پر سورہ ناس اکتالیس بار پڑھیں،جب ناس پر آئیں تو اس کو تین بار پڑھیں،پھر اس سفوف کی دن میں تین بار مریض کو دھونی دیں،اور کاروبار کی بندش والی جگہ پر اس کی دھونی دیں،انشاءاللہ اس سے ہر قسم کے برے اثرات ختم ہو جائیں گے،دعا ہے الله پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اثرات بد سے بچائے،
اگر کسی کو بھی کوئی اس طرح کا مسلہ ہو تو اس عمل کو کرے اور مجھ حقیر کو بھی اپنی دعاوں میں شامل رکھے،

Mateen Khan
U.N.A
No comments:
Post a Comment