Friday 27 March 2015

ختم نبوت فورم


ختم نبوت فورم پر 1974 میں اسمبلی میں قادیانیوں کے خلاف ہونے والی مکمل کاروائی کو لکھا جا رہا ہے ۔
ختم نبوت فورم پر لکھی جانے والی کاروائی مکمل ٹائپ شدہ یعنی یونیکوڈ میں ہے ۔
ختم نبوت فورم پر لکھی جانے والی کاروائی میں ہر ہیڈنگ کے حساب سے الگ الگ ٹاپک بنایا گیا ہے
حیاتِ عیسی از روئے قرآن ، حدیث و کتب مرزا کے الگ الگ سیکشن موجود ہیں۔
ختم نبوت فورم پر اس وقت تقریبا دس سے زیادہ کتابیں مکمل یونیکوڈ میں لکھی جاچکی ہیں۔
ختم نبوت فورم پر قادیانیوں سے آذاد قادیانیوں سے بحث کرنے کا الگ سے سیکشن بھی بنایا گیا ہے۔
ختم نبوت فورم پر تمام مسالک (دیوبندی، بریلوی ، وہابی اور اہل حدیث) کے لوگ ایک جان بن کر اکٹھے کام کر رہے ہیں ۔
ختم نبوت فورم کی انتظامیہ کا ترجیحی کام امتِ محمدیہ ﷺ کا اتحاد ہے
دنیا بھر میں سب سے پہلا ختم نبوت کے فورم کی رکنیت اختیار کریں
اس میں تمام مواد بہت مشکل سے ٹائپ کر کے لکھا گیا ہے ۔
اس میں ختم نبوت کے متعلق ہر قسم کا مواد رکھا گیا ہے ۔ اس فورم کو یکم رمضان یعنی 2014 کے دن بنایا گیا تھا ۔ چونکہ فورم ابھی نیا نیا ہے اس لیے اس پر ابھی کام جاری ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ خود بھی ختم نبوت فورم کو جوائن کریں اور دوسروں کو بھی اس کے متعلق بتائیں جزاک اللہُ خیرا۔
ختم نبوت فورم کو آپ یہاں سے جوائن کر سکتے ہیں۔
http://www.khatmenbuwat.org/

No comments:

Post a Comment