Saturday, 14 March 2015

ایک مسلمان کے دوسرے پر حقوق


ایک مسلمان کے دوسرے پر حقوق
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ  روایت کرتےہیں کہ رسول صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر ⑥ (چھ) حقوق ہیں:
❶ جب ملاقات ہو تو اسے سلام کرے
❷ جب دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرے
❸ جب اسے چھینک آئے (اور الحمدالله) کہے تو اس کے جواب میں (یَرْحَمْکَ الَّلہ)کہے۔
❹ جب بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے (خبر لے)
❺ جب انتقال کرجائے تو اس کے جنازے کے ساتھ جائے
❻ اور اس کے لیئے وہی پسند کرے جو اپنے لیئے پسند کرتاہے۔
(رواہ ابن ماجہ۔ ماجاء فی عبادہ المریض۔ رقم: ۱۴۳۳)

No comments:

Post a Comment