Saturday, 14 March 2015

بد خوابی کے مرض سے خلاصی

اگر کوئی مرد یا عورت بد خوابی کے مرض میں مبتلا ہے اس طرح کہ مرد ہر کبھی خواب میں ناپاک ہوجاتا ہے۔۔ یا عورت کو خواب میں خون۔ مردے۔ ڈراونی شکل کے انسان نظر آتے ہیں۔ نیز اس کے علاوہ بھی پریشان کن خیالات خواب کے ذریعہ سے پیش آتے ہیں تو اس کا۔ علاج الحمدللہ۔ ناممکن یا بہت زیادہ ناپید نہی ہے بہت آسانی سے اس پر کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔۔۔ اور مرض سے خلاصی مل سکتی ہے۔
لھم البشری فی الحیاۃ الدنیا۔ وفی الآخرۃ۔ لا۔ تبدیل لکلمات اللہ ذلک ہو الفوزالعظیم۔
الہی بحرمت فاروق اعظم نگاہ دار و حفاظت از خوابِ بد
فلاں بن۔ فلاں۔۔۔۔
نام مع ولدییت کے لکھنا ہے
اس آیتِ کریمہ کو زعفران یا زرد رنگ سے لکھ کر۔ اپنے تکیہ کے نیچے رکھے۔ یا اپنے پاس رکھے۔۔ یا مناسب سمجھے اور باندھنے میں کوئی حرج نہ ہوتو سیدھے بازو پر باندھ لے۔۔۔ انشاءاللہ برے خواب درندے سانپ بچھو مرے کھرے انسان کچھ بھی نظر نہی آے گا۔۔ بہت ہی آزمودہ ہے اور سریع التاثیر بھی ہے  
فقط۔۔۔۔
العاجز ظہیر الاسلام

No comments:

Post a Comment