Friday, 6 March 2015

ذببحه

گائے کی نسل کے جانورو ں کے ذبیحہ پر پابندی اور مسلمان
مہاراشٹر حکومت کے قانون بنانے اور صدر جمہوریہ کے دستخط ہونے کے بعد سب سے گرم اور قوم کو تشویش میں مبتلا کرنے والا یہی موضوع ہے
لیکن کیا یا موضوع قوم کے دیگر مسائل سے بڑا ہے یا بغیر گوشت کھائے ہم زندہ نہیں رہیں گے.
گوشت ہر پابندی کا سب سے بڑا نقصان حکومت کو ہی ہوگا جس کے نتائج اگلے 6مہینوں میں دکھائی دیں گے جب اس صنعت سے منسلک اربوں روپئے کی صنعت متاثر ہوگی جن میں چمڑا دوائیاں کوسمیٹکس شامل ہیں اور ان صنعتوں سے حکومت کو کڑوروں روپے کی آمدنی ہوتی ہے اس لئے وقت کا انتظار کیجئے حکومت بذات خود پابندی ہٹائے گی
آپ  اپنی توجہ قوم کو تعلیم یافتہ بنانے پر دیں.اور قوم کے دیگر مسائل پر توجہ مرکوز کریں مومن تقوی کا پابند ہوتا ہے اور صرف گوشت خوری ہمارے پختہ ایمان کی علامت نہین.

No comments:

Post a Comment