٭ کافی پاﺅڈ
کافی پاﺅڈر اور پسے ہوئے تمباکو کو ملا کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں اب ان گولیوں کو ٹوتھ پکس پر لگا کر گھر میں مختلف جگہوں پر پیوست کردیں۔ چھپکلیاں ان گولیوں کو کھائیں گی اور دنیا سے رخصت ہوجائیں گی۔
٭ فینائل
فینائل کی گولیاں دیگر حشرات کی طرح چھپکلیوں کو بھگانے کا بھی آسان نسخہ ہیں۔ انہیں گھر میں مختلف جگہوں پر رکھیں، چھپکلیاں بھاگ جائیں گی۔
٭ مور کے پر
چھپکلیاں مور کے پر سے بہت خوف کھاتی ہیں۔ اگر آپ نے اسے دیوار پر لگارکھا ہے یا کمرے میں رکھا ہوا ہے تو چھپکلیاں اس سے دور بھاگیں گی۔
٭ مرچیں
پانی میں مرچیں گھول کر اس محلول کا باورچی خانے کے کونوں، فریج کے نیچے، چولہے کے پیچھے اور دیگر جگہوں پر سپرے کریں۔ جہاں جہاں یہ سپرے ہوگا وہاں چھپکلیوں کی زندگی اجیرن ہوجائے گی۔
٭ ٹھنڈا پانی
چھپکلی کے خلاف کمانڈو آپریشن کرنے کے لئے اس پر انتہائی ٹھنڈا برفیلا پانی ڈال دیں۔ یہ حرکت نہیں کر پائے گی اور اسی دوران اسے اٹھا کر کسی ڈبے میں ڈالیں اور گھر سے باہر پھینک آئیں۔
٭ فلائی پیپر
یہ ایک چپچپا کاغذ ہے جسے روشنیوں کے قریب یا دیوار پر مختلف جگہوں پر لگایا جاسکتا ہے۔ چھپکلی اس کے ساتھ چمٹ جائے گی اور حرکت نہیں کرپائے گی۔
٭ پیاز
چھپکلیوں کو پیاز کی بو بالکل پسند نہیں۔ اگر آپ چھپکلیوں کی پناگاہوں کے قریب کٹے ہوئے پیاز کے ٹکڑے رکھ دیں گے تو ان کے لئے ان جگہوں کو چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔

٭ انڈوں کے چھلکے
یہ چھپکلیاں بھگانے کا نفسیاتی حربہ ہے۔ اگر آپ انڈوں کے چھلکے مختلف جگہوں پر رکھ دیں تو چھپکلیاں سمجھیں گی کہ یہاں کوئی اور جانور آن بسا ہے اور وہ اس جگہ کو چھوڑنے میں ہی عافیت سمجھیں گی۔
٭ لہسن
پیاز کی طرح کٹے ہوئے لہسن کو بھی چھپکلیاں بھگانے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
٭ مذکورہ بالا ٹوٹکوں کے علاوہ یہ خیال بھی رکھیں کہ کچن کا دروازہ اور کھڑکیاں رات کے وقت اچھی طرح بند رہیں، کھڑکیوں پر جالی لگائیں۔ چھپکلیاں اکثر کھڑکیوں اور دروازوں کے کونوں کے ذریعے کمروں میں داخل ہوتی ہیں لہٰذا کھڑکیوں اور دروازوں کے ٹوٹے یا کھلے ہوئے کونوں کی بروقت مرمت کریں۔

No comments:
Post a Comment