کذاب کبیر ملعون قادیانی کے پیروکار سرینگر میں10 اکتوبر کوئی ناپاک سمینار منعقد کرنے والے ہیں، اس سے روکا جائے ـ
محدث اعظم علامہ انورشاہ کشمیری ر ح کا
قول
اگر ہم ختم نبوت کی حفاظت نہ کرسکیں تو ہم سے گلی کا کتا بہتر ہے ـ
یاد آتے ہی میں نے بھی بلا سوچے سمجھے ، جوش میں آکر کئی واٹس ایپ گروپوں میں یہ مسیج سینڈ کی ـ
غالبا علماء حق کے واٹس ایپ گروپ( جے اینڈ جمیعت نیوز)میں میں نے ہی پہلے اس مسیج کوپوسٹ کیا اور مجھے یاد ہےکہ اس گروپ کے ایڈمن مولانا عبدالقیوم صاحب ہی نے اس پر پہلے تبصرہ بھی فرماتھا ـ
تاہم یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ہمارا کامل اور مکمل ایمان ویقین ہے کہ قادیانی/ احمدی / وغیرہ کافر ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ بدترـ
مسلم ممالک میں یہ لوگ غیر مسلم اقلیت کہلاتی ہے اورسیکولر ممالک میں ان پر سیکولرازم کا دست شفقت ہے ـ
آئے مختصر طور پر ان کا کفر ملاحظہ کیجئے
اور عامہ المسلمین کو اس سے آگاھ کیجئے ـ
اللہ تعالی اپنی آخری کتاب قرآن مجید میں فرماتا ہے: ،

ما كان محمدا ابا احدمن رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين(الاحزاب۴)
" محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں، اور سب نبیوں کے ختم پر ہیں ـ"
اس بنیادی اور باریک نکتہ سے ہر مسلمان کو واقف رہنا چاہئیے، کہ نبی اکرم ( صلی اللہ علیہ وسلم) کو صرف رسول اور نبی مان لینا ایمان کے لئے کافی نہیں بلکہ جہاں ایمان اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کو رسول اور نبی مانا جائے، وہیں ایمان کا بنیادی تقاضا یہ بھی ہے کہ آپ ص کو آخری نبی مان لیا جائے ـ
آپ ص نے خود بھی فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا ـ(بخاری)
نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں تیس کذاب(30جھوٹے) پیدا ہونگے جن میں سے ہر ایک نبی ہونے کا دعوی کرےگا حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ـ( ابو داوود، کتاب الفتن)
ملا علی قاری الحنفی ( المتوفی 1014 ھ) لکھتے ہیں: ـ
دعوى النبوة بعد نبينا ص كفر بالاجماع ـ( منح الروض الازهر المعروف شرح فقه الاكبر، ص451،)
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعوی کرنا بالاجماع کفر ہے ـ
نبی اکرم ص کی حیات مبارکہ میں بھی نبوت کے جھوٹے دعوے دار پیدا ہوئے، چناچہ صاف بن صیانے 2 ھجری کو مدینہ شریف میں، اسودبن کعب
نے 6 ھجری کو یمن میں اور طلیحہ بن خویلد اسدی نے 8 ھجری کو خیبر میں نبوت کا جھوٹا دعوی کیا ـ
پھر آپ ص کے پردہ فرمانے کے بعد مختلف ملکوں میں کئی بدبختوں کذابوں نے جھوٹی نبوت کا بے بنیاد دعوی کیا ـ
یہاں تک کہ بیسویں صدی کے آغاز پران تمام جھوٹوں کے سردار اور کذاب کبیر غلام احمد قادیانی نے قادیان میں 1901 عیسوی کو نبوت کا دعوی کیا اور ہزاروں کو گمراہ کیا اور اپنے آپ کو اسفل سافلین میں دھکیل دیا ـ
( آگے2 پڑھئے)
[6:10pm, 05/10/2015] MMMM: (2)
مرزا غلام احمد قادیانی اور اور اس کے پیروکار قادیانیوں/ احمد یوں کی کفر کی چند وجوہات جن کی بنا ہم انہیں کافر مانتے ہیں
مرزا غلام احمد قادیانی کی تمام تحریرات ہی کفر کاڈھیر ہیں ۔جس میں ہزاروں کفر موجود ہیں اس کی ایک ایک عبارت مرقع کفر ہے ۔یہی وجہ ہے کہ حضرت مولانا انور شاہ کشمیری ؒ فرمایا کرتے تھے کہ : مسیلمہ کذاب اور مسیلمہ پنجاب کا کفر فرعون کے کفر سے بڑھ کر ہے ۔ذیل میں ان میں سے چھ(6) وجوہ کفر کو دلائل کے ساتھ آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں ۔
۱۔ختم نبوت کا انکار
۲۔دعویٰ نبوت
۳۔دعویٰ وحی نبوت
۴۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
۵۔آنحضرت ﷺٗ کی توہین
۶۔عام امت محمد یہ ﷺٗکوکافر کہنا

ختم نبوت کا انکار۔
آنحضرت ﷺٗ کی ختم نبوت قران کریم کی نصوص قطعیہ ،احادیث کے تواتر اور امت کے اجماع سے ثابت ہے،آنحضرت ﷺٗ کے بعد مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت کرنا انکار ختم نبوت کی صریح دلیل ہے جبکہ ختم نبوت کامنکر قطعی کافر ہے اس سلسلے کا ایک حوالہ پیش خدمت ہے
’’ و کونہ ﷺٗ خاتم النبین مما نطق بہ الکتاب وصدعت بہ السنۃ،واجمعت علیہ الامۃ فیکفر مدعی خلافہ و یقتل ان اصر‘‘
(روح المعانی جلد ۸ ص ۹۳)
ترجمہ : آنحضرت ﷺٗ کے آخری نبی ہونے پر کتاب اللہ ناطق ہے اور احادیث نے کھول کر سنا دیا اور اس پر امت کا اجماع ہے ،پس اس کے خلاف جو دعویٰ کرے وہ کافر ہوجائے گا اور اگر اصرار کرے تو اُسے قتل کردیا جائے۔

دعویٰ نبوت ۔
۱۔سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنارسول بھیجا ۔ (دافع البلاء صفحہ ۱۱ ۔۔خزائن جلد ۸ صفحہ ۲۳۱)
۲۔ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم نبی اور رسول ہیں ۔ (ملفوظات جلد ۱۰ صفحہ ۱۲۷)
۳۔صریح طور پر مجھے نبی کا خطاب دیا گیا ۔ (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۰۔۔خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۵۴)
۴۔قل یاایھا الناس انی رسول اللہ الیکم جمیعاً۔ (تذکرہ صفحہ ۳۵۲۔مجموعہ الہامات مرزا)
۵۔انا ارسلنا الیکم رسولاً شاہد علیکم کما ارسلنا الیٰ فرعون رسولا۔ (تذکرہ ۶۱۰ مجموعہ الہامات مرزا)

ادعاء وحی اور اپنی وحی کو قرآن کی طرح قرار دینا۔
۱۔میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں ان الہامات پر اسی طرح ایمان لاتا ہوں جیسا کہ قرآن شریف پر اور خدا کی دوسری کتابوں پر،اور جس طرح میں قرآن کو یقینی اور قطعی طور خدا کا کلام جانتا ہوں ،اسی طرح اس کلام کو بھی جو میرے پر نازل ہوتا ہے خدا کا کلام یقین کرتا ہوں ۔
(حقیقۃ الوحی صفحہ ۲۲۰۔خزائن صفحہ ۲۲۰جلد ۲۲)
۲۔ترجمہ : جو کچھ میں اللہ کی وحی سے سنتا ہوں خدا کی قسم ! اسے ہر قسم کی خطا سے پاک سمجھتا ہوں ،قرآن کی طرح میری وحی خطاؤں سے پاک ہے ،جو خدائے یکتا کے منہ سے نکلتانکلا ہے جو یقین عیسیٰ علیہ السلام کو اپنی وحی پر ، موسی ٰ علیہ السلام کو تورات پر ،اور حضور اکرم ﷺٗ کو قرآن مجید پر تھا، میں ازروئے یقین ان سب سے کم نہیں ہوں ،جو جھوٹ کہے وہ لعنتی ہے۔
(نزول المسیح ۹۹۔خزائن ۴۷۷جلد ۱۸ )
۳۔تائیدی طور پر ہم وہ حدیثیں بھی پیش کرتے ہیں جو قرآن کے مطابق ہیں اور میری وحی کے معارض نہیں اور دوسری حدیثوں کو ہم ردی کی طرح پھینک دیتے ہیں ۔
(اعجاز احمدی صفحہ ۳۰۔خزائن ۴۷۷ جلد ۱۹)
۴۔مرزا قادیانی کے ان حوالاجات کو دیکھ کر ہر ذی شعور شخص کو یقین ہوجاتا ہے کہ مرزا قادیانی نے کس طرح قرآن مجید اوراحادیث رسول ﷺٗ کی توہین کی ہے ۔لہٰذا مرزا قادیانی اور اس کی ذریت کسی بھی طرح مسلمان نہیں اور نہ ہی ان کا مسلمانوں سے تعلق ہے۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
۱۔خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس سے پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے اور اس (اللہ)نے اس دوسرے مسیح کا نام ’’غلام احمد ‘‘ رکھا۔
(دافع البلاء صفحہ ۱۳۔خزائن ۲۳۳جلد ۱۸)
۲۔خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس سے پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے ۔۔۔مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر مسیح ابن مریم میرے زمانہ میں ہوتا تووہ کام جو میں کرسکتا ہوں وہ ہر گز نہ کرسکتا ،اور وہ نشان جو مجھ سے ظاہر ہو رہے ہیں وہ ہر گز نہ دکھلاسکتا۔
(حیقےۃ الوحی صفحہ ۱۴۸۔روحانی خزائن صفحہ ۱۵۲جلد ۲۲)
۳۔اورمجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اگر مسیح ابن مریم میرے زمانہ میں ہوتا تووہ کام جو میں کرسکتا ہوں وہ ہر گز نہ کرسکتا ،اور وہ نشان جو مجھ سے ظاہر ہو رہے ہیں وہ ہر گز نہ دکھلاسکتا۔ (کشتی نوح صفحہ ۵۶۔روحانی خزائن صفحہ ۶۰ جلد ۱۹)
۴۔خدا تعالیٰ نے براہین احمدیہ حصص سابقہ میں میرا نام عیسیٰ رکھا جو قرآن کی آیتیں پیشگوئی کے طور حضرت عیسیٰ کی طرف منسوب تھیں وہ سب آیتیں میری طرف منسوب کردیں اور یہ بھی فرمادیا کہ تمھارے آنے کی خبر قرآن و حدیث میں موجود ہے ۔ (براہین احمدیہ جلد ۵ صفحہ ۸۵ ۔ر وحانی خزائن صفحہ ۱۱۱ جلد ۲۱)

اس آخری حوالے میں مرزا قادیانی نے اپنی کتاب براہی
اس آخری حوالے میں مرزا قادیانی نے اپنی کتاب براہین احمدیہ کو خدا تعالیٰ کی کتاب قرار دیا ہے جو کہ ایک مستقل کفر ہے ۔

آنحضرت ﷺکی توہین
مرزا قادیانی نے اپنی کتابوں میں تقریباًتمام انبیاء کرام علیھم الصلوٰۃ والسلام کی توہین و تنقیص کی ہے ۔ذیل میں آنحضرت ﷺکی شان میں گستاخیوں اور توہین پر مبنی چند عبارات ملاحظہ فرمائیں
۱۔میں بار ہا بتلا چکا ہوں کہ میں بموجب آیت ’’و آخرین منھم لما یلحقوابھم ‘‘بزوری طور پر وہی نبی خاتم الانبیاء ہوں اور خدا نے آج سے بیس سال پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام ’’ محمد ‘‘ اور ’’احمد‘‘رکھا ہے اور مجھے آنحضرت ﷺٗ کا وجود قرار د یاہے پس اس طور سے آنحضرت ﷺکے خاتم الانبیاء ہونے میں میری نبوت سے کوئی تزلزل نہیں آیا ،کیونکہ ظل اپنے اصل سے علیحدہ نہیں ہوتا ۔ (ایک غلطی کاازالہ صفحہ ۸۔روحانی خزائن صفحہ ۲۱۲جلد ۱۸)
۲۔اس نبی کریم( ﷺ)کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا ،اب کیاتُو انکار کریگا۔ (اعجاز احمدی ۷۱۔روحانی خزائن صفحہ ۱۸۳ جلد ۱۹)
۳۔مگر تم خوب توجہ کر کے سن لو کہ اب اسم محمد کی تجلی طاہر کرنے کا وقت نہیں ۔یعنی اب جلالی رنگ کی کوئی خدمت باقی نہیں ،کیونکہ مناسب حد تک وہ جلال ظاہر ہوچکا ہے ،سورج کی کرنوں کی اب برداشت نہیں ،اب چاند کی ٹھنڈی روشنی کی ضرورت ہے اور وہ احمد میں ہوکر میں (مرزا قادیانی)ہوں۔ (اربعین نمبر ۴ صفحہ ۴۴۵،۴۴۶جلد ۱۷)
۴۔اور خدا نے مجھ پر اس رسول کریم کا فیض نازل فرمایا اور اس کو کامل بنایا اور اس نبی کریم ﷺٗ کے لطف اور وجودکو میری طرف کھینچا ،یہاں تک کہ میرا (مرزا قادیانی )وجود اس (آنحضرت ﷺٗ )کا وجود ہوگیا ،پس وہ جو میری جماعت میں داخل ہوا در حقیقت میرے سردار خیر المرسلین کے صحابہ میں داخل ہوااور یہی معنٰی ’’ و آخرین منھم‘‘ کے لفظ کے بھی ہیں ،جیسا جیسا کہ سوچنے والوں پر پوشیدہ نہیں اور وہ شخص مجھ مین اور مصطفیٰ میں تفریق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچانا ہے۔
(خطبہ الہامیہ صفحہ ۱۷۱۔روھانی خزائن صفحہ ۲۵۸جلد ۲۱)
۵۔مرزا غلیظ قادیانی کا دعویٰ ہے کہ وہ (نعوذباللہ )محمد رسول اللہ ہے ،چناچہ وہ لکھتا ہے : ’’محمد رسول اللہ والزین معہ اشداء علی الکفار‘‘ اس وحی الہٰی میں میرا (مرزا قادیانی )کانام محمد رکھا گیا اور رسول بھی۔
(ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ۴۔روحانی خزائن صفحہ ۲۰۷جلد ۱۸)

امت محمدیہ ﷺٗ کی تکفیر
۱۔خدا تعالیٰ نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ۔
(تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ ۶۰۷ طبع سوم )
۲۔کفر دو قسم پر ہے اول یہ کہ ایک شخص اسلام سے ہی انکار کرتا ہے اور آنحضرت ﷺٗ کو خدا کا رسول نہیں مانتا ،دوم یہ کفر کہ مثلاًوہ مسیح موعود(مرزا قادیانی )کونہیں مانتا اور اس کو باوجود اتمام حجت کے جھوٹا جانتا ہے جس کے ماننے اور سچا جاننے کے بارے میں خدا اور رسول نے تاکید کی ہے ،اور پہلے نبیوں کی کتابوں میں بھی تاکید پائی جاتی ہے ،پس اسلئے کہ وہ خدا اور رسول کے فرمان کا منکر ہے کافر ہے اور اگر غور سے دیکھا جائے تو یہ دونوں قسم کے کفر ایک ہی قسم میں داخل ہیں ۔
(حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۷۹۔روحانی خزائن صفحہ ۱۸۵جلد ۲۲)
اسی طرح مرزا محمود(مرزے لعین کا بیٹا ہے ) اپنی کتاب آئینہ صداقت میں لکھتا ہے :
۳۔کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود(مرزا غلیظ قادیانی)کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی )کا نام بھی نہیں سنا ،وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔
(آئینہ صداقت صفحہ ۳۵ )
۴۔ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا،یا عیسیٰ کو تو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا ،اور یا محمدتو کو مانتا ہے مگر مسیح موعود (مرزا قادیانی)کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
(کلمۃالفصل صفحہ ۱۱۰۔مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی)

جو لوگ دین اسلام کے ماننے والے نہیں ہیں وہ کافر ہیں جیسے عیسائی ،یہودی ،ہندو ،سکھ ، پارسی،جین ازم والے،لیکن قادیانیوں اور دیگر کافروں کے کفر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔موجودہ عیسائی خود جھوٹے ہیں مگر ان کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے سچے رسول ہیں ۔موجودہ یہودی خود جھوٹے ہیں مگر ان کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ کے سچے نبی ہیں ۔جبکہ قادیانی خود بھی جھوٹے ہیں اور ان کا فراڈی نبی بھی جھوٹا ہے ۔اسلام سچے نبی کے جھوٹے پیروکاروں کے وجود کو تسلیم کرتا ہے لیکن اسلام نہ ہی جھوٹے نبی کو تسلیم کرتا ہے اور نہ ہی اس جھوٹے نبی کے پیروکاروں کوتسلیم کرتا ہے۔ایسے لوگوں کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ہمارا عزم ہونا چاہیے کہ ہم ا پنے آقا ومولیٰ حضرت محمد ﷺٗ کی ناموس پر مر مٹنے کا جذبہ پیدا کریں ۔آئیں ہم عہد کریں کہ قادیانیوں کے خلاف ہر محاذ
آگے پڑھئے(4)
آخرپریہ بھیمناسب ہوگا کہ چند دینی مدارس کے چند فتوے بھی تحریر کئے جائیں ـ
دارالعلوم دیوبند
ہاں! ہم سب لوگ اس فیصلے سے متفق ہیں، جماعت احمدیہ بھی قادیانی جماعت کا ایک شعبہ ہے اور مثل قادیانیوں کے دائر اسلام سے خارج ہے ـ
( کتبہ الاحقر نظام الدین مفتی دارالعلوم دیوبند، بتاریخ ۱۴۰۳،۶،۱۰ ھ)
مظاہرالعلوم
۰۰۰ مرزا غلام احمد قادیانی کافر تھا، اس کو پیغمبر ماننے والے بھی کافر ہیں ـعرصہ دراز سے تمام علماء اہل سنت والجماعت اس کو کافر سمجھتے ہیں ـالجواب صحیح
( عبدالقیوم غفرلہ کتبہ یحی غفراللہ لہ، بتاریخ ۱۴۰۳،۶،۸ ھ)
ندوت العلماء
اس فیصلہ سے اتفاق ہے ـ( محمد ظہور ندوی، ۶ جمادی الثانی ۱۴۰۳ ھ)

تحفظ ختم نبوت پر جان ومال قربان کرنے والے سچے اور پکے فدائیوں سے گزارش ہے کہ
آگے بڑھئے،سبقت لیجئے
اپنے سب سے پیارے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تاج ختم نبوت کے انگریز کے تیار کردہ چوروں اور ڈاکؤوں سے خود بھی ہوشیار رہئے اورامت پر پوری نظر رکھ کر ان کو بھی خبردار کیجئے،
اس مضمون کو فیس بک اور اپنے واٹس ایپ کے تمام گروپ س میں سینڈ کرکے خوب پھلائے ،
آپ کو ثواب بھی ملے گا اور خادم تحفظ ختم نبوت ہونے کا شرف بھی ملے گا ـ
اور اگر کوئی صاحب انگلش میں ترجمہ کرکے پھلائے تو بہت خوب ہوگا تاکہ غیر اردو داں بھی واقف رہیں ـ
جمع وترتیب اورمحتاج دعا
محمدمنظوراحمدپرہ
صدرتحصیل
مـجـلـس تـحـفـظ خـتـم نـبـوت
پـٹـن بـارہ مـولـہ کشمیر
ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮭﮏ
ﺟﺪ ﻭﺟﮭﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺧﺘﻢ ﻧﺒﻮﺕ ﻣﻮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﻗﺎﺑﻞ
ﻗﺪﺭ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻞ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﻮﺯﮦ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
مولانا رحمت اللہ صاحب حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رح کے شاگردوں میں ہیں.
اور مرزائیوں کی کمر توڑ دی گئی.
10 اکتوبر2015 کو شھر سرینگر میں مرزائیوں کیطرف سے جو انٹرنیشنل کانفرنس ھونے جا رھی تھی.
الحمدللہ ثم الحمدللہ مجلس ختم نبوت اور علماء دیوبند کی انتھک محنت اور کوشش سے وہ کانفرنس منسوخ کرا دی گئ ھے ھم مجلس ختم نبوت اورعلماء دیوبند کے اس اقدام پر انھیں مبارک باد پیش کرتے ھیں کہ ان حضرات نے کشمیر میں مرزائیوں کی کمر توڑ دی .
اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے.
No comments:
Post a Comment