Wednesday 14 October 2015

شیعیت کے چار بچے

یہودی اسلام کا سب سے بڑا دشمن ہے اور منافق بھی اسلام کا دشمن ہے اسیطرح غیر مقلد بھی اسلام کا دشمن ہے، اور یہودیوں کا مشن ہیکہ ہم اپنے دین سے دور ہوجائیں اور یہودیوں نے یہ مشن غیر مقلدیں کو سونپ رکھا ہے،میں آپ کو بتاتا چلوں کہ جب میں اپنے استاذ محترم حضرت مولانا مفتی راشد صاحب اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند کے پاس ایک مرتبہ گیا تو حضرت غیر مقلد کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمارہے تھے کہ غیر مقلد شیعہ کی پیداور ہے
ناجائزاولاد:
وہ اسطرح کے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اس کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہودیوں کو سرزمین عرب سے بے دخل کیا تو یہودی لوگ ملک شام میں جاکر رہنے لگے اور وہان پر مجوسی پہلے سے ہی تھے اور ان دونوں کی طاقت ختم ہوچکی تھی تو انہوں نے ایک مشورہ کیا کہ ہم اب مسلمانوں سے لڑنے کی طاقت نہی رکھتے تو کیوں نہ ہم مسلمانوں میں ایک ایسے فرقہ کو وجود میں لائیں جو دیمک کی طرح اسلام کو کھاجائے تو انہوں نے شیعیت کو جنم دیا اس طرح سے یہودی اور مجوسی کی ناجائزاولاد شیعیت ہے، اور اسکے بعد حضرت نے فرمایا کہ شیعیت نے اپنی طائفہ عورت سے ٤ چار بچوں کو جنم دیا جن کے نام درج ذیل ہیں:
۱۔ قادیانیت
۲۔ غیرمقلدیت
۳۔ بریلویت
٤۔ مودودیت
ان چاروں نے اسلام کو اتنا زیادہ نقصان پہنچایا کہ جسکی تلافی کرنا ایک بہت مشکل کام ہے،
الغرض غیر مقلد شیعہ کی ناجائز اولاد ہے اور انکے عقائد بھی شیعہ کی طرح ہیں، جیساکہ آپ سب لوگ جانتے ہیں،
شیعیت:
ابتداء میں شیعیت کا کام درپردہ چلتا تھا لیکن حضرت عثمان غنی
رضی اللہ عنہ وفات کے بعد ابھر کر سامنے آگئے اور وقت گزرتا رہا یہاں تک کہ شیعیت باطل کی ایک بڑی طاقت بنکر آگیا اور ہر دور میں علماء حضرات نے اسکا سدباب کیا لیکن وہ طاقت پکڑتا گیا یہاں تک کہ وہ اب ۲، ٤ ملکوں میں اپنی حکومت قائم کر چکا ہے،
غیر مقلدیت:
غیر مقلدیت آج اسلام کے لئے ایک ناسور بن چکا ہے جہاں دیکھو ہمارا بھائی غیر مقلد بنتا جارہا ہے اسکا علاج بہت ضروری ہے لیکن گالی گلوج کے انداز میں ان کا مقابلہ کرنا یہ ہمارے اکابرین کا شیوہ نہی رہا ہے بلکہ احسن طریقہ سے انکا سدباب کریں کیونکہ اگر وہ لوگ گالی گلوج کررہے ہوں تو ہم لوگ گالی گلوج کے ذریعہ انکی مخالفت کرینگے تو وہ بھی ضد میں آکر ہمارے علماء کی توہین کرینگے جسکے بعد خاموش رہنا ہر دیوبندی کی بس کی بات نہی اور ہمارے حضرات بھی ان کے علماء کی توہین کرینگے اور یہ سلسلہ چلتا رہیگا جسکا انجام کچھ بھی نہی ہے اور ایسا کرنے سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہوگا، بلکہ ہم یہ فکر کریں کہ ہمارے کتنے لوگ غیر مقلد ہوچکے ہیں اور کتنے بننے جارہے ہیں اور ہمیں ان سب کو بچانا ہے اسلئے اصلاح کی فکر کیجئیے نہ بحث بازی کی،
محمد صہیب مدنی قاسمی

1 comment:

  1. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete