Monday, 6 April 2015

تبليغي تركيب

تبلیغ: فعل
مولانا الیاس(رح): فاعل
سارے انسان: مفعول بہ
اللہ كي رضا: مفعول لہ
نظام الدین : مفعول فیہ
لوٹا اور بسترا: مفعول معہ
چھ اعمال: مفعول مطلق
ہجرت اور نصرت: حال
اعتراض کرنے والا:مستثني.
يہ سب مل كر جملہ فعليہ تبليغيہ ہوا.

No comments:

Post a Comment