Saturday, 11 April 2015

کیسے نصیب ہوتی ہے برکت ....

صبح سویرے تجارت کرنے روزی کمانے والوں کے لیے برکت !!

جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 1228
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، یعلی بن عطاء، عمارہ بن جدید، حضرت صخر غامدی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی اے اللہ میری امت میں سے صبح جلدی جانے والوں کو برکت عطا فرما چنانچہ آپ جب کبھی کوئی لشکر روانہ کرتے تو صبح صبح بھیجتے۔ راوی کہتے ہیں کہ صخر بھی تاجر تھے وہ بھی جب تاجروں کو بھیجتے تو شروع دن میں ہی بھیجا کرتے تھے پس وہ امیر ہوگئے اور ان کے پاس مال کی کثرت ہوگئی.

No comments:

Post a Comment