السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب قرآن مجید کی آخری سورۃ کونسی ہے
سورہ توبہ یا سورہ النصر؟ ؟؟
بندہ خدا (مخفی)
الجواب وباللہ التوفیق:
قرآن کی سب سے آخری آیت کے بارے میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علماء کرام کی آراء مختلف ہیں۔ اختلاف کی وجہ یہ ہے کہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے آخری آیت ہونے کی کوئی صراحت کسی حدیث میں نہیں ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اپنے اپنے قیاسات، اجتہادات اور اندازے ہیں۔ اس مسئلہ پہ دین و شریعت کا انحصار ہے اور نہ ہی امت کا کچھ فائدہ اس سے وابستہ ہے۔ اس لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے اس کی صراحت نہ فرمائی۔
حضرت براء بن عازب النساء کی آیت نمبر 176 ۔۔۔ حضرت عمر البقرہ کی آیت نمبر 278۔۔۔ ابن عباس البقرہ کی آیت 281۔۔۔دوسری روایت میں النساء کی آیت نمبر 93۔۔۔ ابی بن کعب التوبہ کی آخری آیت ۔۔۔معاویہ الکہف کی آیت نمبر 110۔۔۔انس التوبہ کی آیت نمبر 5۔۔۔ ام سلمہ آل عمران کی آیت نمبر 195۔۔۔۔ امام الحرمین الانعام کی آیت نمبر 145 کو قرآن کی آخری آیت کہتے تھے ۔
لیکن اکثر علماء کے یہاں المائدہ کی آیت نمبر 3 الیوم اکملت لکم ۔۔۔۔۔۔ قرآن کی آخری آیت ہے۔ آیت پاک کا مفہوم بھی اسی کی تائید کرتا ہے۔

بَاب (يَسْتَفْتُونَكَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ إِنْ امْرُؤٌ هَلَكَ لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ وَلَهُ أُخْتٌ فَلَهَا نِصْفُ مَا تَرَكَ وَهُوَ يَرِثُهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهَا وَلَدٌ) وَالْكَلَالَةُ مَنْ لَمْ يَرِثْهُ أَبٌ أَوْ ابْنٌ وَهُوَ مَصْدَرٌ مِنْ تَكَلَّلَهُ النَّسَبُ
4329 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ [ص: 1682] اللَّهُ عَنْهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ بَرَاءَةَ وَآخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ (يَسْتَفْتُونَكَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ)
صحيح البخاري
صحيح البخاري
بَاب قَوْلِهِ (بَرَاءَةٌ مِنْ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عَاهَدْتُمْ مِنْ الْمُشْرِكِينَ) (أَذَانٌ) إِعْلَامٌ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ (أُذُنٌ) يُصَدِّقُ (تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِمْ [ص: 1709] بِهَا) وَنَحْوُهَا كَثِيرٌ وَالزَّكَاةُ الطَّاعَةُ وَالْإِخْلَاصُ (لَا يُؤْتُونَ الزَّكَاةَ) لَا يَشْهَدُونَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ (يُضَاهُونَ) يُشَبِّهُونَ
4377 حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ آخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ ( يَسْتَفْتُونَكَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي
الْكَلَالَةِ ) وَآخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ بَرَاءَةٌ
صحيح البخاري
الْكَلَالَةِ ) وَآخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ بَرَاءَةٌ
صحيح البخاري
3024 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عُمَيْسٍ عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ قَالَ قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ تَعْلَمُ وَقَالَ هَارُونُ تَدْرِي آخِرَ سُورَةٍ نَزَلَتْ مِنْ الْقُرْآنِ نَزَلَتْ جَمِيعًا قُلْتُ نَعَمْ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ قَالَ صَدَقْتَ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ تَعْلَمُ أَيُّ سُورَةٍ وَلَمْ يَقُلْ آخِرَ [ص: 2319] وَحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ آخِرَ سُورَةٍ وَقَالَ عَبْدِ الْمَجِيدِ وَلَمْ يَقُلْ ابْنِ سُهَيْلٍ
صحيح مسلم۔
صحيح مسلم۔
3063 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ حُيَيٍّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ الْمَائِدَةُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرُوِي عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ بَعْدَ الْمَائِدَةِ
سنن الترمذي۔
سنن الترمذي۔
تحفة الأحوذي
قوله : (عن حيي) بضم الحاء المهملة وياءين من تحت ، الأولى مفتوحة هو ابن عبد الله بن شريح المعافري المصري ، صدوق يهم من السادسة .
قوله : (عن حيي) بضم الحاء المهملة وياءين من تحت ، الأولى مفتوحة هو ابن عبد الله بن شريح المعافري المصري ، صدوق يهم من السادسة .
قوله: (آخر سورة أنزلت سورة المائدة والفتح) قال السيوطي في الإتقان يعني إذا جاء نصر الله ويدل على ذلك قول ابن عباس الآتي : آخر سورة أنزلت إذا جاء نصر الله والفتح .
فإن قلت: ما وجه التوفيق بين حديث عبد الله بن عمرو هذا وبين ما رواه الشيخان عن البراء بن عازب قال: آخر آية نزلت يستفتونك قل الله يفتيكم في الكلالة ، وآخر سورة نزلت براءة .
قلت: قال البيهقي: يجمع بين هذه الاختلافات بأن كل واحد أجاب بما عنده .
وقال القاضي أبو بكر في الانت صار: هذه الأقوال ليس فيها شيء مرفوع إلى النبي ـ صلى الله عليه وسلم ـ وكل قاله بضرب من الاجتهاد وغلبة الظن .
[ ص: 347 ] قوله: (هذا حديث حسن صحيح) وأخرجه الحاكم (وقد روي عن ابن عباس أنه قال إلخ) وصله مسلم.
مزید تفصیلات کے لئے الاتقان للسیوطی 77۔۔۔81/ جلد اول
اور دلائل النبوہ للبیہقی ملاحظہ فرمائیں۔
واللہ اعلم بالصواب
شکیل منصور القاسمی
اور دلائل النبوہ للبیہقی ملاحظہ فرمائیں۔
واللہ اعلم بالصواب
شکیل منصور القاسمی
No comments:
Post a Comment