ہر بیماری شفا یاب ہونے کے لئے ہی ہے
"واذا مرضت فھو یشفین"
آیت قرآنی کا مطلب "وہی بیمار کرنے والا پس وہی شفا دینے والا بھی ہے."
لکل داء دواء
حدیث مبارکہ کا مفہوم: "ہر بیماری شفا یاب ہونے کے لئے ہی ہے."
کلونجی یعنی حب سودا یا بلیک سیڈ اور میتھی دانا برابر مقدار میں کوٹ کر فریج میں رکھیں اس مکسچر پوڈر ایک چمچ بھر مٹی کے گلاس بھر پانی میں بگھوکر رکھ لیں صبح نہار منھ پی جائیں، ڈائیبیٹیس، گھٹنے کے جوڑ دورد، دیگر ان گنت سقم سے نجات مل سکتی ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ وعلیہ وسلم کے قوم مطابق حب سودا کے دانوں میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے۔ اللہ شافی
No comments:
Post a Comment