دنیا
میں 3 طرح
کے دوست ہوتے ہیں
1) آیورویدک دوست: مطلب بول چال میں بہت بڑھیا لیکن ایمرجنسی میں کام نہیں آتے
2 ) ایلوپیتھک دوست: ایمرجنسی میں یہی کام آتے ہیں، لیکن کب کیا سائیڈ افیکٹ دکھا دیں، بھروسہ نہیں
3 ) ہومیوپیتھک دوست: مطلب ویسے تو کوئی کام کے نہیں ہوتے لیکن ساتھ رہتےہیں تو اچھا لگتا ہے
No comments:
Post a Comment