عقیدہ کو انسانی زندگی میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اور مرنے کے بعد نجات کا دارومدار بهی عقیدہ کی درستگی پر ہے. احناف میڈیا سروسز پیش کررہے ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گهمن مدظلہ کے عقیدہ پر پڑهائے گئے اسباق
القواعد فی العقائد
کے شارٹ ویڈیو کلپس؛ ان شاء الله یکم فروری سے. اس ویڈیو سیریز میں استواء علی العرش اور صفات باری تعالی جیسے معرکة الآراء مسائل بهی شامل ہیں. تمام حضرات و خواتین سے التماس ہے کہ اپنے جاننے والے احباب و متعلقین کو یکم فروری سے پہلے پہلے ہماری واٹس ایپ سروس کے بارے میں بتا کر یہ سروس جوائن کروا دیں. اور انہیں درج ذیل میسج فارورڈ کردیں:
سروس حاصل کرنے کا طریقہ:
احناف میڈیا کی واٹس ایپ سروس کے چار نمبر ہیں. ہر نمبر صرف متعلقہ ملک کے لیے ہے، آپ کی رہائش جس ملک میں ہے صرف اسی کے متعلقہ نمبر پر اپنا نام، ملک اور پیشہ لکھ کر بذریعہ واٹس ایپ میسج کردیں.
----------------
صرف انڈیا کے لیے:

+923204117383
----------------
صرف عرب ممالک کے لیے:
+923052134811
----------------
صرف پاکستان کے لیے:
+923046109956
----------------
دیگر ممالک بشمول امریکہ، کینیڈا، یورپ، افریقہ، ایران، ہانگ کانگ وغیرہ کے لیے:
+923068445718
---------------

زیر نگرانی: قرآن و سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کا عالمی ادارہ؛ مرکز اہل السنة والجماعة، سرگودھا
یہ میسج دیگر ممالک میں رہنے والے عزیزوں کو بهی فارورڈ کریں.

جزاکم اللہ احسن الجزاء
No comments:
Post a Comment