Wednesday 22 June 2016

امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کانفرنس

ایس اے ساگر

آج امت مسلمہ کو امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی فقاہت اور بصیرت کی ضرورت ہے ،امام ابوحنیفہ کی علمی وفقہی خدمات کا عرب وعجم میں یکساں طور پر اعتراف کیا جاتا ہے ،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے قرآن وسنت کی روشنی میں جس تحقیق اور عرق ریز ی سے دینی مسائل کو مرتب کیا وہ امت مسلمہ پر احسان عظیم ہے، امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی شان اور فقاہت پر ’’وزارۃ الشؤون الاسلامیہ والاوقاف والدعوۃ و الارشاد ‘‘ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس سرزمین جدہ میں منعقد ہوئی جسے المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد و توعیہ الجالیات نے نشر کیا. امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی خدمات کے اعتراف میں ہونے والا یہ سیمینار سعودی عرب کی حکومت اور علماءو مشائخ کی علم دوستی کی شاندار مثال ہے جس میں بطور مہمان خصوصی مدعوین مندرجہ ذیل ہیں

۱۔۔ فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب
۲۔۔ فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب
۳۔۔ فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا احمد لدھیانوی صاحب
۴۔۔ فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا حنیف جالندھری صاحب

مکمل کانفرنس دس حصوں میں ہے،

حصہ اول
part 1
https://youtu.be/uyNg94zildQ
حصہ دوم
part 2
https://youtu.be/RfyrESrYXRs
حصہ سوم
part 3
https://youtu.be/MybEQ-Wy5yY
حصہ چہارم
part 4
https://youtu.be/NuwM-tZ23T0
حصہ پنجم
part 5
https://youtu.be/jXQDQZ2QbuI
حصہ ششم
part 6
https://youtu.be/tk4VIWqVE2g
حصہ ہفتم
part 7
https://youtu.be/WEPnXslbpL4
حصہ ہشتم
part 8
https://youtu.be/COKX2WngDgo
حصہ نہم
part 9
https://youtu.be/HARjHQiZJjM
حصہ دہم
part 10
https://youtu.be/s05JL8iXXcQ

No comments:

Post a Comment