Tuesday 29 September 2015

کون ہے وہ برگزیدہ خاتون ؟

ایک سوال جو کافی دنوں سے نظر سے گذر رہا ہے:

وہ کون سی عورت ہے

جو ایک نبی علیہ السلام کی بیٹی

دوسرے نبی علیہ السلام  کی بہن

تیسرے نبی علیہ السلام کی بیوی

اور چوتھے نبی علیہ السلام کی والدہ ہیں؟

اس کا جواب عرض ہے کہ...

وہ

حضرت لِیَا بنت یعقوب علیہ السلام
جو
حضرت یعقوب علیہ السلام کی  بیٹی
حضرت یوسف علیہ السلام کی بہن
حضرت ایوب علیہ السلام  کی بیوی
حضرت ذوالکفل علیہ  السلام کی والدہ

بحوالہ

قصص الانبیاء لأبن کثیر
مطبوعہ دارابن کثیر2006علیہ کے
صفحہ 287  اور  294

4 comments:

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  2. بسمہ نام کے بارے سوال ہے
    یہ نام بِسمه هے يا بَسمه
    basma tek hai ya bisma.

    ReplyDelete
  3. لیہ یا لیا یہ حضرت یعقوب علیہ السلام کی زوجہ ہیں حضرت یوسف کی والدہ کی وفات کے بعد نکاح کیا تھا اور یہ حضرت یوسف کی سگی خالہ ہیں

    ReplyDelete