Tuesday 10 September 2019

وہ آزمائشیں جن سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے

وہ آزمائشیں جن سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگا کرتے تھے:
اللَّهُمّ إنِّي أعُوذُ بِكَ مِنَ:
اے اللہ میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں
١- العَجْزِ عاجز آجانے سے
٢- والكَسَلِ سستی سے
٣- والجُبْنِ بزدلی سے
٤ - والبُخْلِ کنجوسی سے
٥ - والهَرَمِ بڑھاپے سے
٦ - والقَسْوَةِ دل کی سختی سے
٧- والغَفْلَةِ غفلت سے
٨ - والعَيْلَةِ غریبی سے
٩ - والذِّلَّةِ ذلت سے
١٠ - والمَسْكَنَةِ مسکنت سے
١١ - الفقر تنگدستی سے
١٢- والكُفْرِکفر سے
 ١٣ - والشِّرْك شرک سے
 ١٤ - والفُسُوقِ گناہ سے
 ١٥ - والشِّقاقِ  بدبختی سے
 ١٦ - والنِّفاقِ نفاق سے
 ١٧ - والسُّمْعَةِ دکھلاوے سے
 ١٨ - والرِّياءِ ریاکاری سے
 ١٩ - الصمم بہرے پن سے
 ٢٠ - والبَكَم گونگے پن سے
 ٢١ - والجُنُون پاگل پن سے
 ٢٢ - والجُذامِ جذام کی بیماری سے
 ٢٣ - والبَرَص برص کی بیماری سے
 ٢٤ - وَسَيِّىءِ الأَسْقامِ اور ہر قسم کی بری بیماریوں سے
 ٢٥ - غلبة الدَين قرض کے غلبے سے
 ٢٦ - وقهرالرجال لوگوں کے غالب آجانے سے
 ٢٧ - زوال نِعْمَتِك تیری نعمتوں کے ختم ہوجانے سے
 ٢٨- وتَحوُّلِ عافِيَتِك تیری عافیت کے پھرجانے سے
 ٢٩- وفُجَاءَةِ نِقْمَتِك تیری اچانک پکڑ سے
 ٣٠- وجَميعِ سَخَطِك اور تمام قسم کی تیری ناراضی سے
 ا٣- جَهْدِ الْبَلاَءِ، بلاء کی مشقت سے
 ٣٢- وَدَرَكِ الشَّقَاءِ بدبختی کے پانے سے
 ٣٣- وَسُوءِ الْقَضَاءِ بری تقدیر سے
 ٣٤- وَشَمَاتَةِ الأَعْدَاءِ دشمنوں کے خوش ہونے سے
ان سب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا ہے اور انہیں ہر وقت یاد کرنا ہے
اللہ رب العزت ہم سب کی ان آزمائشوں سے بچائے آمین

No comments:

Post a Comment