Tuesday 24 April 2018

یہ دعا پڑھنا کیسا ہے بحق کھیعص حم عسق بحق کیا معنی ہے

سوال: یہ دعا پڑھنا کیسا ہے بحق کھیعص حم عسق بحق کیا معنی ہے

جواب: اللہ کے اسماء حسنی وغیرہ سے قبولیت دعا کے لئے وسیلہ پکڑنا جائز ہے ۔
بحق فلاں
کلمہ وسیلہ ہے
جس کے معنی ہیں
فلاں کے طفیل سے یہ دعا قبول فرما
کھیعص، حمعسق
قرآن کریم کے حروف مقطعات ہیں
جن کی حقیقت اللہ کے علاوہ کسی نہیں معلوم ۔
یہ بڑے جامع کلمات ہیں
قرآن کریم کے تمام حروف مقطعات کے تجرباتی طور پہ بڑے فوائد محسوس کئے گئے  ہیں ۔
مذکورہ بالا دعا وترکیب ماثور نہیں ۔لیکن شرعا اس میں کوئی قباحت بھی نہیں۔
تجرباتی طور پہ کسی کو اس سے فائدہ ہوتا ہو پڑھ لینے میں شرعا کوئی حرج نہیں ۔
واللہ اعلم
شکیل منصور القاسمی

.........

روحانی وظائف پر وضاحت 

http://video.genfb.com/1798046150515302

......

عبقری رسالہ کی حقیقت 

https://youtu.be/K7717VgjhHU

No comments:

Post a Comment