قربانی کے جانور کا کان اگر چوڑائی میں چرا ہوا ہو!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر قربانی کے جانور کے کان👂 چوڑائی میں چرا ہوا ہو تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
الجواب وباللہ التوفیق:
اگر آدھا سے زیادہ کان سالم ہو
خواہ چرا ہوا ہی کیوں نہ ہو! تو قربانی جائز ہے، ورنہ نہیں:
وتجوز إن ذهب أقل منه أى من النصف، مجمع الأنهر ١٢٢/٤، تبيين الحقائق ج ٦، ص ٥)
وفي الشامیة: ومقطوع أکثر الأذن لو ذهب بعض الأذن ۔۔۔۔۔ إن کان کثیرا یمنع وإن یسيرًا لا یمنع ٤٦٨/٩ ط: زکریا، کتاب الأضحیة)
No comments:
Post a Comment