سوال
وہ جو کاتب وحی تھے جنہوں نے خود ہی فتبارك الله احسن الخلقين
لکھ دیا تھا اور بعد میں کچھ دعوی وغیرہ بھی کیا تھا انکا نام اور واقعہ درکار ہے.
اردو میں ہو تو اچھا ہے.
جزاک اللہ
وہ جو کاتب وحی تھے جنہوں نے خود ہی فتبارك الله احسن الخلقين
لکھ دیا تھا اور بعد میں کچھ دعوی وغیرہ بھی کیا تھا انکا نام اور واقعہ درکار ہے.
اردو میں ہو تو اچھا ہے.
جزاک اللہ
جواب: حضرت عبداللہ بن سعد قرشی ہیں جو فتح مکہ سے پہلے تائب ہوکر پھرداخل اسلام ہوگئے تھے، ہو عبد اللہ بن سعد بن ابي سرح القرشي، کان یکتب لرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فکان إذا أملی علیہ سمیعًاعلیمًا کتب ہو علیمًا حکیمًا کتب غفورًا رحیمًا فلما نزلت: ”وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِیْنٍ“ إلی آخر الآیة․ عجب عبد اللہ من تفصیل خلق الإنسان فقال: تبارک اللہ أحسن الخالقین، فقال علیہ الصلاة والسلام: اکتبہا فکذلک نزلت فشک عبد اللہ وقال: لئن کان محمد صادقًا لقد أوحي إلي مثل ما أوحی إلیہ ولئن کان کاذبًا فلقد قلت کما قال، فارتد عن الإسلام ولحق بمکة ثم رجع مسلمًا قبل فتح مکة
(تفسیر الکشاف: ۲/۳۵،ط: بیروت)
http://googleweblight.com/i?u=http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/06-Katibin-e-Wahi_MDU_10_Oct_11.htm&grqid=wFfDBcdf&hl=en-IN
No comments:
Post a Comment