ایک حیرت انگیز حقیقت
آپ ضرور آزمائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کے موبائیل نمبر سے آپ کی موجودہ عمر معلوم کی جاسکتی ہے.
وہ کیسے ؟؟؟؟؟
1- سب سے پہلے اپنے موبائیل کے دس نمبروں میں آخری نمبر لے لیں.
2- پھر اس آخری نمبر کو 2 سے (x) ضرب دیں.
3- پھر حاصل ضرب میں 5 عدد (+) جوڑ دیں.
4- اس کے بعد جملہ حاصل اعداد کو 50 سے (x) ضرب دیں.
5- پھر حاصل ضرب میں 1767 کا عدد (+) جوڑ دیں.
6- پھر جملہ حاصل اعداد میں سے آپ کا سنہ پیدائش (چار اعداد والا ، مثلا 1980) نکال (-) دیں.
7- لہذا اب تین عدد بچیں گے جن میں کا پہلا عدد آپ کے موبائیل کا آخری نمبر ہوگا اور بقیہ بچے ہوئے دو عدد آپ کی موجودہ عمر ہوگی.
(سبحن اللہ وبحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)
پیشکش:
بغدادیہ آرگنائزیشن کڈپہ
Cell: 9440972157
www.Baghdadiya.Org
No comments:
Post a Comment