Friday 21 August 2015

کیا ہے دیوبند؟؟؟

دیوبند کون ہے ؟؟؟
حلوہ بند 🚫 نیازبند 🚫 دسواں بند🚫
چالیسواں بند🚫گیارہویں بند🚫
بارہویں بند🚫ماہانہ بند🚫سالانہ بند🚫
شرک بند🚫بدعت بند🚫ڈانس بند🚫
میوزک بند🚫میلہ بند🚫عرس بند🚫🚫
قوالی بند🚫جعلی اذان بند🚫مرثیہ بند🚫
ماتم بند🚫تقیہ بند🚫متعہ بند🚫
مزارپہ سجدہ و طواف بند🚫
بابامددگاربند🚫کافروں کی بولتی بند🚫
شيعوں کو بھائ بھائ کا نعرہ بند 🚫
بارہ ربیع اوّل کے جلوس بند 🚫
تیسرا عید بند 🚫 جہاد کے مخالفت بند
مکہ مدینہ والوں سے نفرت بند 🚫
خیلاف سنت بند 🚫گالی دینا بند 🚫
صحابه رضى الله عنهم كوبراكهنا بند🚫
دس محرم کو نکلنا بند 🚫 کالی کپڑے بند
یہودی اور عیسائی سے دوستی بند 🚫
اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کو برا کہنا بند 🚫🚫
خلفاء الراشيدين كا انکار بند 🚫
قران میں تحریف کرنا بند 🚫
مکہ اور مدینہ پر حملہ کرنے کا ارادہ بند
خودساختہ دین بند 🚫منافقت بند 🚫
احادیث کے انکار بند 🚫 جھوت بولنا بند
اسلام کے نام پر کفریہ عقائد بند 🚫
ختم نبوت کا انکار بند 🚫نبی کا دعوی بند
قیدیانیوں سے دوستی بند 🚫
تقلید کا انکار بند 🚫ائمہ کوبراکہنا بند🚫
صحابہ پر اعتراض بند 🚫شک شبہات بند
بیس تراویح کاانکاربند🚫اجماع کاانکاربند
بزرگان دین پر بد زبانی بند 🚫
ایک ھاتھ سے مسافحہ بند 🚫
تین طلاق کاانکاربند🚫
الله كازات كو جہت یامکان دینا بند🚫
علماء كو گالی دینا بند
مناظروں سے لاجواب ھوکر فرار بند 🚫
نفس پرستی اوردین مےالحاد بند🚫
یہ ہے مختصر تعریف دیوبند کا
حق کی خاطرخودجیل میں بند🌹
تب بنتاہے دیوبند🌹
سربکف سربلند🌹دیوبنددیوبند🌹
جرات مند غیرت مند🌹دیوبنددیوبند🌹
(مولانا ابرار کشمیری)

No comments:

Post a Comment