Wednesday 21 August 2019

ریح: علاج اور احتیاط

قوم لوط پر عذاب آنے کی وجوہات میں سے ایک وجہ ریاح خارج کے بعد ہنسنا تھی.

پیٹ کا پھولنا/پیٹ کا نکلنا/پیٹ کا مٹکا نما ھونا/ریح کا درد/گھٹنوں کا درد/کندھے کا درد

دل کا راز تھا بتانے جارھا ھوں اس نسخے کو استعمال کریں پیارے حکماء اکرام بے خوف و خطر اپنے مریضوں کو استعمال کروائیں اور مندرجہ بالا امراض جو اوپر بیان کئے ھیں ان سے جان چھڑوائیں موٹاپے کو الوداع کہہ دیں:-
نسخہ برائے موٹاپا ختم کرنا/بڑھا ھوا پیٹ کنٹرول کرنا:
ھوالشافی:
ایک پاو دودھ میں بیس گرام ادرک کا ٹکڑا ڈالکر ابالیں جب دودھ کو ایک ابالا آجائے تو ادرک کا ٹکڑا نکال کر محفوظ کرلیں،
اور اس دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی اور ایک چمچ شہد ڈالکر نیم گرم پی لیں اور جو ادرک کا ٹکڑا محفوظ کیا تھا اسے صبح ناشتے کے وقت سالن کے اوپر باریک کاٹ کر مکس کر کے روٹی کے ساتھ کھا جائیں۔
اکیس یوم میں ڈھول جیسا پیٹ جو تیزاب سے بھی کم نہ ھوتا ھو چھوارے کی طرح سوکھ جائیگا ساتھ فٹنس آئیگی خواتین اور مردوں  کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی اور آسان نسخہ فٹنس کے لئے نہ ھے ساتھ جسم میں درد کا نام و نشان باقی نہیں رھے گا شوگر کے مریض شہد کے بغیر استعمال کریں انکی شوگر لیول پہ آ جائیگی۔
مجرب ھے بےضرر ھے ہائی بلڈ پریشر کے مریض استعمال کر سکتے ھیں
آخر میں بندہ ناچیز کے حق میں دعا کردیجئے گا.
احقر - جابر پالن پوری

No comments:

Post a Comment