چالیس 40 بلائیں جن سے اللہ بچائے
ایسی چالیس 40 بلائیں جن سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے
اٙلْلّٙھُمّٙ اِنِّیْ اٙعُوْذُبِکٙ
☆ 1۔ منَ الْعٙجْزِ
☆ 2۔ وٙالْکٙسَلِ
☆ 3۔ وٙالْجُبْنِ
☆ 4۔ وٙالْبُخْلِ
☆ 5۔ وٙالْھٙرٙمِ
☆ 6۔ وَالْقٙسْوٙةِ
☆ 7۔ وٙالْغٙفْلٙةِ
☆ 8۔ وٙالْعٙیْلٙةِ
☆ 9۔ وٙالذِّلّٙةِ
☆ 10۔ والْمٙسْکٙنٙةِ
اے اللہ میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں عجز سے اور کاہلی سے اور بزدلی سے اور بخل سے اور بڑھاپے سے اور دل کی سختی سے اور غفلت سے اور تنگدستی سے اور ذلت سے اور محتاجگی سے وٙ اٙعُوْذُبِکٙ
☆ 11۔ مِنَ الْفٙقْرِ
☆ 12۔ وٙالْکُفْرِ
☆ 13۔ وٙالشِّرْکِ
☆ 14۔ وٙالْفُسُوْقِ
☆ 15۔ وٙالشِّقٙاقِ
☆ 16۔ وٙالنِّفٙاقِ
☆ 17۔ وٙالسُّمْعٙةِ
☆ 18۔ وٙالرِّیٙاءِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں فقر سے اور کفر سے اور شرک سے اور فسق سے اور بدبختی سے اور منافقت سے اور ریاکاری سے اور دکھاوے سے
وٙ اٙعُوْذُبِکٙ
☆ 19۔ مِنَ الصَّمٙمِ
☆ 20۔ وٙالْبُکْمِ
☆ 21۔ وٙالْجُنُوْنِ
☆ 22۔ وٙالْجُذٙامِ
☆ 23۔ وٙالْبٙرَصِ
☆ 24۔ وٙسٙیِّئِ الْاٙسْقٙامِ اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں گونگے پن سے اور بہرے پن سے اور پاگل پن سے اور کوڑھ سے اور برص سے اور بری بیماریوں سے
وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆ 25۔ مِنْ غٙلٙبٙةِ الدّٙیْنِ
☆ 26۔ وٙقٙھْرِالرِّجٙالِ
اور میں آپکی پناہ چاہتا ہوں قرض کے غلبے سے اور لوگوں کی زیادتی سے وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆27۔ مِنَ الْمٙأثَمِ
☆28۔ وٙالْمٙغْرٙمِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں گناہوں سے اور دھوکے سے وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆ 29۔ مِنْ زٙوٙالِ نِعْمٙتِکٙ
☆ 30۔ وٙ تٙحٙوُّلِ عٙافِیٙتِکٙ
☆31۔ وٙ فُجٙاءٙةِ نِقْمٙتِکْ
☆ 32۔ وٙجٙمِیْعِ سٙخٙطِکْ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں آپ کی نعمتوں کے زائل ہونے سے اور آپ کی عافیت کے چھن جانے سے اور اچانک آپکی سزا کے آجانے سے اور آپکی تمام ناراضگی سے
☆ وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆ 33۔ مِنْ جٙھْدِ الْبٙلٙاءِ
☆ 34۔ وٙدٙرٙکِ الشَّقٙاءِ
☆ 35۔ وٙسُوْءِ الْقٙضٙاءِ
☆ 36۔ وٙشٙمٙاتٙةِ الْاٙعْدٙآءِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں بلاؤں کے آجانے سے اور بدبختی کے پاجانے سے اور برے فیصلے سے اور دشمنوں کے شر سے
وٙاٙعُوْذُبِکٙ
☆ 37 - مِنٙ الْغٙرٙقِ
☆ 38- وٙالْحٙرٙق
☆ 38- وٙالْحٙرٙق
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ڈوبنے سےاور جلنے سے
☆ 39- وٙاٙعُوْذُبِکٙ مِنْ سُوْءِ الْاٙخْلٙاقِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں برے اخلاق سے
☆ 40- وَأعُوْذُبِكَ مِنْ إمْرَئَةٍ تٌشَّيِّبُنِيْ قَبْلَ الْمَشِيْبِ
اور میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں ایسی عورت سے جو مجھے بوڑھا کردے بڑھاپے سے پہلے
https://saagartimes.blogspot.com/2020/04/40.html
https://saagartimes.blogspot.com/2020/04/40.html
No comments:
Post a Comment