گر فیضان مدینہ الیاس کی ھدایت کی دعا کرنے کا اعلان کرتی تو کیاھی اچھا پیغام عوام الناس کو جاتا .اس لۓ کہ کسی پر کفر کا فتوی .مرتد کا فتوی .سرقلم کرنے کا اعلان آسان لیکن کسی کو ایمان والا بنانا مشکل .اس اعلان سے بھی شرپسند تنظیمیں فائدہ اٹھائیں گی اور مسلموں کو شدت پسند ی کا پروپیگنڈھ زوروشور سے کریں گی .کاش مسلمان دوراندیشی اور ثابت قدمی کا نمونہ پیش کرتا ....
No comments:
Post a Comment