دل کے آپریشن سے بچنے کا مجرب نسخہ
تیار کرنے میں آسان، استعمال میں سہل اور تاثیر میں تیر بہدف
’’ دوا کی تیاری
عمدہ اور تازہ گلاب اور سونف کا عرق کشید کر کے اسے دو آتشہ کرنا ھے عرق نکالنے کے آلے (قرع انبیق…بھبکہ) سے عرق کشید کیاجائے پھر دوبارہ بھپکارا یعنی جوش دیناھے ‘ یوں دوآتشہ عرق تیار ہوگیا۔
یہ عرق صبح ناشتے کے بعد نصف پیالی مقدار میں دینا ھے ۔ پھر عصر کے بعد اتنی ہی مقدار میں لیکن دو چاول جواہر مہرہ کے ساتھ اور رات سوتے وقت چوتھائی پیالی عرق پیناھے.
’’دو ہفتے بعد طبی معائنہ کروائیں کچھ کمی ھو اور کچھ روز دوا استعمال کریں ان شاءاللہ وال کھل چکے ھونگے ۔ تاہم احتیاطاً نسخہ ایک ماہ تک استعمال کروائیں.
ان شاءاللہ دل کے بند وال پوری طرح کھل چکے ھونگے
کچھ کسر ھو تو اور کچھ عرصہ استعمال کریں
ان شاءاللہ پوری طرح صحت ھوگی.
دعاؤں میں شامل رکھیں
متین خان
No comments:
Post a Comment