تمنا مدتون سے ھے جمال مصطفی دیکھوں
امام الانبیاء دیکھوں حبیب کبریا دیکھوں
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
منور کردیا جس نے فضا کو وہ رھنما دیکھوں
وہ جنکی برکتوں سے ابروباراں برستے عالم میں
تمنا قلب مضطر کی وہ در بے بھا دیکھوں
قدم باھر مدینہ سے تصور میں مدینہ ھے
الھی یا الہی عظمتوں کی انتھا دیکھوں
یہ دنیا بے ثبات و بے وفاؤ غم کا گھوارہ
یہ ھے مطلوب دار بے وفائ میں وفا دیکھوں
وہ مبداء خلق عالم کا درود ان پر سلام ان پر
میرے مولی یہ موقع دے کہ ختم الانبیاء دیکھوں
کبھی وہ حسن کی محفل کبھی وہ شوق کا منظر
کبھی آنسوں کی زنجیروں میں عاشق کی صدا دیکھوں
رسول قاسم الخيرات في الدنيا وفي العقبي
شفیع قز نفس مادر ما شفیع مجتبی دیکھوں
در جنت پہ حاضر ھوں رسول پاک کے ھمراہ
شفاعت کا یہ منظر یاخدا یا مین رضا دیکھوں

صلی الله تعالیٰ علیٰ محمد و صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آله و صحبہ وسلم
No comments:
Post a Comment