Friday 20 February 2015

پتهری کا علاج

سنگ یہود پانچ تولہ،قلمی شورہ دس تولہ،آب مولی تین سیر،
ترکیب تیاری،
ان دوایہ کو آدھ سیر مولی کے پانی میں ملا کر پانچ سیر اوپلوں کی آگ دیں،پھر نکال کر باریک کر کے آدھ سیر مولی کے پانی میں ملا کر پانچ سیر کی آگ دیں،اس طرح چھ بار کریں کہ تین سیر پانی اس میں خشک ہو جائے،
ترکیب استعمال،
ایک رتی یہ دوا ،جو کھار ایک رتی،نمک مولی ایک رتی،ملا کر شربت بزوری سے استعمال کروائیں،تیسرے روز تک پیشاب گدلا آنا شروع ہو جائے گا،اور انشاءاللہ چند روز میں پتھری کا نام و نشان نہیں رہے گا،
آسان طریقہ ،
دونوں ادویہ کو باریک کر کے روغنی ہنڈیا میں ڈال دیں،اور تین سیر مولی کا پانی ڈال کر پکائیں،کہ مشل موم ہو جائے تو نخودی گولیاں بنا لیں،
فوائد
یہ انشاءاللہ،درد گردہ مشانہ،بندش بول،پتھری، کے لئے مجرب نسخہ ہے

No comments:

Post a Comment