Friday 6 February 2015

جب پوچھا تو...

⚪ = سوال ... 💎 = جواب
⚪اے الله تيری مدد كيسے ملے گی؟
💎 وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ
اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو (البقره: 45)
⚪بهت گنهگار هوں
💎لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا
تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ، بالیقین اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے (الزمر: 53)
⚪دل سكون ميں نهیں
💎أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے (الرعد: 28)
⚪ميں بهت اكيلا هوں
💎وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیاده اس سے قریب ہیں (ق: 16)
⚪مجهے كوئی ياد نهيں كرتا
💎 فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا (البقره: 152)
⚪بهت پريشانياں هیں
💎وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا
اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے (الطلاق: 2)
⚪بهت سی خواهشات هيں
💎اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُم
مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا (الغافر: 60)
📝 قال الله تعالی:
💎وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ
اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی (الذاريات: 55)
الدين النصيحة

No comments:

Post a Comment