Tuesday 3 March 2020

کرونا وائرس سے تحفظ کا عمل

کرونا وائرس سے تحفظ کا عمل

 حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی (قدس اللہ تعالی سرہ العزیز) کی فضائلِ درود پر معروف کتاب "زاد السعید" میں ''درود تُنجِینا'' کے فضائل کے تحت حاشیہ میں لکھا ہے کہ،
"اس درود شریف کا بکثرت پڑھنا اور لکھ کر مکان میں چسپاں  کرنا،تمام  امراضِ وبائیہ ہیضہ طاعون وغیرہ سے حفاظت کے لئے مفید ومجرب ہے، اور قلب کو عجیب وغریب اطمینان بخشتا ہے۔
             (حاشیۂ زاد السعید ۵۱؃)
 
نوٹ:- کرونا وائرس بھی کسی عالمگیر وبائی مرض سے کم نہیں، نیز ضرورت کے لحاظ سے چند اہم ترین دعاؤں کا اس میں مزید اضافہ کرکے اسے ترتیب دیا گیا ہے، لہذا بنیتِ حصولِ برکت، اللہ رب العزت پر یقین کامل کیساتھ، اس کی نقل کا گھروں کی دیوار پر چسپاں کرنا فائدے سے خالی نہ ہوگا۔
           ناقل و مرتب
      العبد ارشد فتحپوری
            کان اللہ له
مرتب کردہ دعائیں حسب ذیل ہیں
             👇🏻👇🏻👇🏻
http://saagartimes.blogspot.com/2020/03/blog-post_94.html?m=1

1 comment:

  1. Your Affiliate Money Printing Machine is waiting -

    Plus, making money online using it is as easy as 1...2...3!

    Here's how it all works...

    STEP 1. Input into the system what affiliate products the system will push
    STEP 2. Add PUSH BUTTON TRAFFIC (it LITERALLY takes 2 minutes)
    STEP 3. Watch the system grow your list and sell your affiliate products all for you!

    Are you ready to make money automatically?

    The solution is right here

    ReplyDelete