Monday 1 October 2018

نظر بد سے حفاظت کی دعاء

نظر بد سے حفاظت کی دعاء

ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین کو دم کرنے کے لئے یہ دعا کرتے اور یہ کہتے تھے کہ تمہارے باپ اسکے ساتھ اسماعیل اور اسحاق کو دم کرتے تھے۔

(اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ)

(میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کے ساتھ ہر شیطان، ہرزہریلی چیز جوکہ مار دے اور اور ہر تکلیف دینے والی آنکھ سے پناہ چاہتا ہوں)

«أَعِيْذُکَمَا بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَامَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ»صحیح البخاری، احادیث الانبیاء، باب ۱۰، ح: ۳۳۷۱ وسنن ابن ماجه، الطب، باب ما عوذ به النبیﷺ وما عوذ به، ح: ۳۵۲۵ ولفظها: اعوذ بکلمات اللہ… وسنن ابی داود، السنة، باب فی القرآن، ح:۴۷۳۷ وجامع الترمذی، الطب، باب کیف یعوذ الصبیان، ح:۲۰۶۰۔

No comments:

Post a Comment