آج جمعه المبارک کا دن ھے - سوره یاسین شریف کی تلاوت ' اور سوره الکھف کی تلاوت ضرور کرین ' اور ھمارے پیارے نبی صلی الله علیه واله وسلم پر زیاده سے زیاده درود شریف پرھنا ھے' تو ائے ھم سب مل کر درود شریف پرھتے ھے - اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد. خود بھی پرھے اور جس سے محبت ھے انسے بھی پرھنے کو کھدے- یاسین شریف کی تلاوت سے سارے مسائل حل هو جائیگے اور زیاده سے زیاده برکت هوگی ' اور سوره الکهف کی جمعه کے دن تلاوت کرنے سے الله تبارک وتعالی اس شخص کو اگلے جمعه تک نور عطا فرماتے ھے' اور درود شریف جوبھی پرھتا ھے تو فرشتے اس شخص کا اور اس کے والد کا نام لیکر ھمارے پیارے نبی صلی الله علیه واله وسلم کے اگے پیش کرتے هے . اور روایت مے آیا ھے کے جمعے کےدن عصر کی نماز کے بعد وہی بیٹھ کر80دفعا جو بھی یے درود شریف پڑھے گا اس کے 80سال کے گناھ معاف ھوجاتے ھے. اللهم صل علي سيدنامحمدن النبي ال امي وعلي اله وسلم تسليما. جمعے کادن سارے دنو کا سردار ھے اور ھمارے پیارے نبی صلی الله علیه وسلم سارے نبیون کے سردار ھے اس لئے جمعے کےدن جتنا ھوسکے زیاده سے زیاده درود شریف پرھنا چاھیے اور جوبھی درود شریف پرھناشروع کرتا ھے اس پر اسی وقت الله سائين کی رحمت نازل ھونا شروع ھوجاتی ھے ایک دفعا درود شریف پرھنے پر الله سائين اس بندے پر دسدفعا رحمت نازل فرماتا هے' تو ھم سب مل کر اپنے پیارے نبی صلی الله علیه وسلم پردرود شریف پرھتے ھے ' اللھم صل علی محمد وعلىال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انكحميد مجيد.اللهم بارك على محمدوعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد.: بسم الله الرحمن الرحيم ) درود شریف کی برکتین ( قیامت مین کسی مومن کی نیکیان کم وزن هوجائینگی تو رسول الله صلی الله علیه وسلم ایک پرچه انگشت کے برابر نکال کر میزان مین رکھ دینگے جس سے نیکیون کا پله وزنی هوجائے گا - وه مومن کهے گا میرے مان باپ اپ پر قربان هوجائے اپ کون هین ' اپ کی صورت اورسیرت کیسی اچھی هے - اپ صل الله علیه وسلم فرمائین گے مین تیرا نبی هون اور یے درود شریف جو تونے مجھ پر پرھا تھا 'مین نے تیری حاجت کے وقت اس کو ادا کردیا ) حاشیه حصن ( امام اسماعیل بن ابراهیم رح نے امام شافعی رح کو بعد انتقال کے خواب مین دیکھا اور پوچھا الله تعالی نے اپ سے کیا معامله فرمایا' وه بولے مجهے بخش دیا اور فرمایا که مجھ کو تعظیم اور احترام کے ساتھ بھشت مین لے جائین اور یے سب برکت ایک درود کی هے جس کو مین پرھا کرتا تھا - مین نے پوچھا وه کون سا درود هے فرمایا یے هے ) اللهم صل على محمد كلما ذكره الذاكرون وكلما غفل عن ذكره الغافلون .) حاشیه حصن ( شیخ ابن حجر رح نے نقل کیا هے که ایک صالح کو کسی نے خواب مین دیکھا ' اس سے حال پوچھا - اس نے کهاالله تعالی نے مجھ پے رحم کیا اور مجھے بخش دیا اور جنت مین داخل کیا -سبب پوچھا گیا تو اس نے کها فرشتون نے میرے گناه اور میرے درودو کو شمار کیا- سو درودو کا شمار زیاده نکلا -حق تعالی نے فرمایا اتنا بس هے ' اس کا حساب مت کرو اور اس کو بھشت مین لے جاؤ. ) شیخ ابن حجر رح مکی نے لکھا هے که ایک مرد صالح نے معمول مقرر کیا تھا که هررات کو سوتے وقت درود بعدد معین پرھا کرتا تھا - ایک رات خواب مین دیکھا که جناب رسول مقبول صلی الله علیه وسلم اس کے پاس تشریف لائے اور تمام گھر اسکا روشن هوگیا -اپ ص نے فرمایا وه منه لاؤ جو درود پرھتا هے که بوسه دون -اس شخص نے شرم کی وجه سے رخسار سامنے کردیا -اپ ص نے اس رخسار پر بوسه دیا- بعد اس کے وه بیدار هو گیا تو سارے گھر مین مشک کی خوشبو باقی رهی '( يا رب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خيرالخلق كلهم ، ) ابوالعباس احمد بن منصور رح جب انتقال هوگیا تو اھل شیراز مین سے ایک شخص نے اس کو خواب مین دیکھا که وه شیراز کی جامع مسجد مین محراب مین کھرے هے اور ان پر ایک جورا هے اور سر پر ایک تاج هے جو جوا هر اور موتیون سے لدا هوا هے -خواب دیکھ نے والے نے ان سے پوچھا -انھونے کها الله جل شانه نے میری مغفرت فرمادی اور میرا بھت اکرام فرمایا اور مجھے تاج عطا فرمایا اور یے سب نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت درود شریف کی وجه سے ' ) یا رب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خيرالخلق كلهم ( ) ایک بزرگ نے خواب مین ایک بھت ھی بری بدھیئت صورت دیکھی - انھونے اس سے پوچھا تو کیا بلا هے اس نے کھا مین تیرے برے عمل هون - انهونے پوچھا تجھسے نجات کی کیا صورت هے اس نے کها حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه وسلم پر درود کی کثرت'( ھم مین سین کون سا ایسا شخص هے جو دن رات بد اعمالیون مین مبتلا نهین هے - اس کے بدرقه کے لئے درود شریف بھترین چیز هے - چلتے پهرتے اٹھتے بیٹھتےجتنا بھی ھو سکے دریغ نه کیا جائے که اکسیر اعظم هے- ) يا رب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خيرالخلق كلهم ( بسم الله الرحمن الرحيم.) جمعه کی اهمیت و فضیلت ( جمعه کا دن هفته کےدنو مین سب سے افضل هے' مؤ منین کے لئے عیدکا دن هے ' هر عمل کا ثواب ستر گنا زیاده دیا جاتا ھے اتنا که جمعرات لیلةالقدر سے افضل هے ' جنت مین الله تعالی کا دیدار اسی دن هوگا ) بعض لوگو کو روزانه اور کم اور زیاده مدت بھی ھے ( اس دن دوزخ گرم نھین کی جاتی هے' مردے عذابقبر سے محفوظ رهتے هین ' جو اس دن مرجائے وه عذاب قبر اور فتنئے قبر سے محفوظ رهتا هے اور اس کو شھید کا ثواب ملتا هے ' اس دن روحین اکٹھی هوتی هے - اسی اهمیت کے پیش نظر حضرت سعید بن المسیب فرماتے ھین: جمعه کا دن الله تعالی کے هان نفلی حج سے بهتر هے - ایک روایت مین جمعه کو حج مساکین فرمایا هے' ایک جگه فقرا علما صلحاء کے لے زینت کا دن فرمایا هے - ایک روایت هے که جمعه کے دن اهل جنت کافور کی ریت پر الله تعالی کی زیارت کرین گے اس دن الله تعالی کے سب سے قریب وه شخص هوگا جو جمعه کے لئے بھت جلد اور سویرے جائیگا - ھر مسلمان کو چاهئے که جمعه کا اھتمام جمعرات ھی سے کرے ' جمعرات کی عصر کے بعد استغفار زیاده کرے ' پهننے کے کپٹے صاف کرکے رکھے خوشبو وغیره کا بندو بست بھی اسی دن کرے تاکه جمعه کے دن انکامون مین مشغول نه ھونا پٹے - سلف سے منقول هے که جمعه کا سب سے زیاده ثواب اسی کو ملے گا جو اس کا منتظر رهتا هے اور اس کا اهتمام جمعرات هی سے کرتا هے- جمعه کے دن غسل کرے - غسل کرنا جمعه کے دن سنت مؤکده هے - بھترین غسل وه هے جس سے جمعه کی نماز پرھی جائے - صاف ستھرا لباس پهن کر جائے ' اچھا یے هے که لباس سفید هو - اپ صلی الله علیه وسلم جمعه که لئے علیحده کپرے رکھتے تھے یے بھی سنت هے - عمامه پهن کر جائے سنت هے - خوشبو لگا کر جائے جمعه که دن خوشبو لگانه سنت مؤکده هے بھترین خوش بو مشک ھے جس مین گلاب کی امیزش هو - مسواک کرنا - مسجد بهت جلدی جانا - پیدل چل کر جانا که ایک قدم پر ایک سال روزے رکھنے اور راتو کو قیام کا ثواب ملتا هے - جمعرات سوره دخان پرھنا اور سوره یسین پرھنا - درود شریف پرھنا- یاد رکهے که جمعه کے دن ھر عمل کا ثواب ستر گنا زیاده دیا جاتا هے - ایک بار درود شریف ستر بار لکھا جائیگا - اسی طرح ھر عمل سمجھے - والسلام -)
ماخوذ -
رسول الله صلی الله علیه وسلم کے دن رات کے اعمال.....
Friday, 21 August 2015
جمعہ کا مبارک دن
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment