پورے سال رزق ملنے کے لئے رمضان شریف کا چاند دیکھ کر یا چاند ہونے کی خبر ملنے پر تین مرتبہ سورہ فتح پڑھنا علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ (گنجینۂ اسرار) کے مجربات میں سے ہے، اس لئے پڑھنے میں حرج نہیں، البتہ یہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے، اور نہ ہی اس طرح رمضان میں کسی خاص عمل کو کرنے کا شرعی حکم ہے کہ اس کی پابندی کی جائے، لہٰذا اس کے پڑھنے کو لازم نہ سمجھا جائے۔ ( #ایس_اے_ساگر )
No comments:
Post a Comment