کرونا وائرس کا اعلان پہلے چین پھر ایران پھر ہندوستان
سنئے ایک عجیب و غریب خواب
از قلم :۔ محمد تمیم سدیس مظاھری ندوی
خواب دیکھنے والے۔
ایک بنگلہ دیشی مسلمان جو اٹلی میں رہتے ہیں
خواب کے راوی۔۔
حضرت شیخ الحدیث مولانا عبد الرحیم لمبادا صاحب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹلی میں ایک بنگلہ دیش کے رہنے والے نیک سیرت و نیک عادت مسلمان معلوم یا معمور نامی نے ایک خواب دیکھا
کہ کرونا وائرس انکے خواب میں انسانی شکل میں آیا انھوں نے اس سے پوچھا کہ تم کون اسنے کہا میں کرونا وائرس انھوں نے پھر پوچھا کہ تم کب آئے اسنے کہا انتیس اکتوبر کو آیا انھوں نے پوچھا تم کیوں آئے اسنے کہا:
چین میں وہاں کی حکومت اھل اسلام پر ظلم کررہی تھی اور مسلم عورتوں کی عصمتیں لوٹ رہی تھی
تو اسی اثناء میں تین حکومتی اہلکار ایک مسلم عورت جسکا نام عائشہ تھا کی عصمت دری کررہے تھے اس عورت کے منھ پر پٹی باندھ رکھی تھی وہ بے بس پڑی اپنی عزت کے کھلواڑ کا تماشہ دیکھ رہی تھی تبھی اسکے دل سے آہ نکلی کہ یااللہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہورہا ہے یہ لوگ میری عزت کیوں لوٹ رہے ہیں
بس یہ اس نیک خاتون عائشہ کی آہ تھی کہ خدا نے ہمیں چین کے درندوں پر مسلط کردیا میں نے سب سے پہلے ان تین درندوں کو موت کے گھاٹ اتارا اسکے بعد ان تینوں کے گارڈز کو موت کے گھاٹ اتارا اور پھر چین کے درندوں کو موت کے گھاٹ اتارنا شروع کردیا اور علی حالہ میں اپنا فریضہ نبھارہا ہوں
میں چین کی تمام معیشت کو تباہ کرکے اسکو فقیر بنادونگا
اسکے بعد انھوں نے اس سے پوچھا کہ پھر کیا کروگے
اسنے جواب دیا کہ پھر میں ایران جاؤنگا وہاں قرآن کریم اور صحابہ کرام کی بے حرمتی حد سے زیادہ بڑھ رہی ہے وہاں جاکر انھیں بھی تباہ و برباد کردونگا
پھر انھوں نے پوچھا پھر کیا کروگے
اسنے جواب دیا کہ پھر میں ہندوستان جاؤنگا وہاں بھی بہت مظالم ہورہے ہیں وہاں کی معیشت کو بھی دیمک کی طرح چاٹ کر ہندوستان کو تباہ کردونگا
پھر کہا اسنے میں ہر اس شخص کو اپنی لپیٹ میں لونگا جو وضو نہیں کرتا اور نماز نہیں پڑھتا ہوگا اور جسکا کافروں سے تعلق (مطلب دلی تعلق) ہوگا کیونکہ وضوء کی چمک ہمیں دور سے ہی نظر آجاتی ہے میں ہر اس بدن میں سرایت نہیں کرسکتا ہوں جو پانچ وقت وضوء کرکے نماز پڑھتا ہوگا اسکے علاوہ بے نمازی اور ہر ظالم و درندہ مجھ سے نہیں بچ پائیگا
یہ کرونا وائرس ایک نیک سیرت انسان کے خواب میں آیا اور اپنا پیغام دیا.
کرونا وائرس کا یہ پیغام ہر بے نمازی مسلمان کو پہنچاؤ قبل اسکے کہ وہ کرونا وائرس کی چپیٹ میں آجائے.
صاحب خواب نے اپنا یہ خواب اپنے ملک کے ایک اپنے سے متعلق مفتی صاحب سے بیان کیا تعبیر کیلئے ان مفتی صاحب نے لوگوں میں یہ خواب بیان کیا اور اسطرح پہلے بنگلہ دیش میں بعدہ دوسرے ممالک میں یہ خواب وائرل ہوگیا.
بیشک مظلوم کی آہ عرش الہی کو ہلاکر رکھ دیتی ہے اس نیک خو خاتون عائشہ اور جیسی ہزاروں مظلوم خواتین ومردوں و بچوں وکمزوروں کی آہ آج چین جوکہ ترقی کی منازل طے کرنے میں اتنا مگن تھا کہ بہت جلد سپر پاور بننے کے خواب دیکھ رہا تھا اور اسنے اپنی تفریح کیلئے اھل اسلام مظلوم و بے بسوں کو نشانہ بنایا آج تباہی کی طرف تیزی سے بھاگ رہا ہے اللھم اھلکھم ھلاکا شدیدا اللھم سدد شملھم اللھم مزق جمعھم وفرق بینھم ونکس علامھم من الارض
اور کرونا وائرس کے اعلان کے مطابق وہ لوگ جو قرآن کی بے حرمتی اور صحابہ (کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین) کو گالی دینا معیوب نہیں سمجھتے بچیں گے وہ بھی نہیں انکا حشر بھی وہی ہوگا جو چین کا ہورہا ہے
اور پھر ہندوستان کی ظالم وجابر فسطائی و سنگھی درندہ صفت حکومت و اسکے مؤیدین بھی اسکے لئے تیار رہیں اور وہ بھی جو نماز جیسی اہم ترین عبادت سے دور رہتے ہیں
اللہ تعالی ہمکو صراط مستقیم پر گامزن فرمائے اور پنج وقتہ پکا سچا اور مخلص نمازی بنائے
رؤیائے صالحہ نبوت کے کے حصص میں سے ایک حصہ ہوتا ہے جناب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا خاتمہ ہوگیا لیکن حق جل مجدہ نے نبوت کے ایک حصے رؤیائے صالحہ کو تاقیامت باقی رکھا
حق جل مجدہ اپنے نیکوکار اور مؤمنین خالصین بندوں کو رؤیائے صالحہ دکھلاکر اشارات و کنایات دیتے رہتے ہیں اور اپنے نیک بندوں کو دلاسا وتشفی کا سامان اسطرح ان تک پہنچاتے رہتے ہیں
رؤیائے صالحہ برحق اور سچے ہوتے ہیں
تصدیق کیلئے آڈیو کلپ پیش خدمت ہے
http://saagartimes.blogspot.com/2020/03/blog-post_49.html?m=1
👇👇👇👇👇👇👇
فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين إلي يوم القيامة
ReplyDelete