جو نمازیں کل سے اب تک پڑھی لوٹاؤں؟ کیا کروں؟
براہ مہربانی جلدی رہنمائی فرمائیں.
الحواب وباللہ التوفیق:
حیض سے پاکی کے بعد غسل کرنا واجب ہے
واجب غسل کے لئے بھی ہمارے یہاں نیت غسل ضروری نہیں ہے
ہاں نیت کرلے تو پاکی کے ساتھ ثواب بھی پائے گا
نیتِ غسل نہ کرے تو پاکی تو حاصل ہوجائے گی ؛ البتہ ثواب سے محرومی رہے گی.
جبکہ دیگر ائمہ حصول طہارت نیت پہ موقوف کرتے ہیں یعنی بغیر نیت کے غسل کا وجود نہیں
ہمارے یہاں غسل واجب کے تین فرائض ہیں:
کلی کرنا، ناک میں پانی دینا۔ پورے بدن پہ پانی بہانا
تینوں فرائض کا ایک ہی مجلس میں انجام دینا ضروری ہے نہ ان میں ترتیب واجب ہے۔
اگر پہلے بدن پہ پانی بہالیا جائے. پھر بعد میں وضو کرتے ہوئے کلی کرلے اور ناک میں پانی ڈال لے جیساکہ صورت مذکورہ میں ہوا تو بھی غسل واجب مکمل ہوجائے گا.
پوچھی گئی صورت میں آپ کا غسل مکمل ہوگیا
پڑھی گئی نمازوں کا اعادہ نہیں ہے ۔
واللہ اعلم
شکیل منصور القاسمی
http://saagartimes.blogspot.com/2020/03/blog-post_3.html?m=1
Your Affiliate Money Printing Machine is waiting -
ReplyDeleteAnd getting it running is as easy as 1---2---3!
Here is how it all works...
STEP 1. Tell the system which affiliate products the system will push
STEP 2. Add PUSH BUTTON TRAFFIC (this LITERALLY takes 2 minutes)
STEP 3. Watch the system explode your list and sell your affiliate products on it's own!
So, do you want to start making money?
Get the full details here