Saturday 14 December 2019

کیا برزخ میں اعزہ واقرباء ملنے آتے ہیں؟

کیا برزخ میں اعزہ واقرباء ملنے آتے ہیں؟
علماء کرام 
سے معلوم کرنا ھیکہ 
کہ جب مردے کو دفن کیا جاتا ہے 
تو اس رشتے داروں میں سے وہ مرحومین جنکا انتقال اس سے پہلے ھوچکا ہے وہ اس سے ملاقات کے لئے برزخ میں آتے ہیں؟ نیز اس کے باحیات رشتے داروں میں سے کوئی اس کو ایصال ثواب کرتا ہے تو کیا اس کا علم ہوتا ہے کہ فلاں نے مجھے ایصال ثواب کیا؟ مذکورہ دونوں باتوں کی وضاحت دلائل کے ساتھ ہوتو بڑی مہربانی ہوگی.
الجواب وباللہ التوفیق:
جی ہاں!
دونوں چیزیں ثابت ہیں:
وعن سعيد بن جبير قال: إذا مات الميت استقبله ولده كما يستقبل الغائب. (اتحاف السادة المتقين بشرح إحياء علوم الدين للزبيدي ج١٤ ص ٣٢٦)
وعن أبي هريرة أنَّ اللَّهَ تبارَكَ وتعالى ليَرفعُ للرَّجلِ الدَّرجَةَ فيقولُ: أنَّى لي هذِهِ؟! فيقولُ: بدعاءِ ولدِكَ لَكَ.
صحيح المسند.
الرقم: 1403.
وعن أبي أيوب: إنَّ أعمالَكم تُعرَضُ على أقاربِكم وعشائرِكم مِن أهلِ الآخرةِ فإنْ كان خيرًا فرِحوا واستبشَروا وقالوا اللَّهمَّ هذا فضلُكَ ورحمتُكَ فأتمِمْ نِعمتَكَ عليه وأَمِتْه عليها 
المعجم الأوسط للطبراني.
(الرقم: 1/53)
ابن القیم نے الروح میں اور سیوطی نے شرح الصدور میں ساری تفصیلات جمع کردی ہیں۔
واللہ اعلم 

No comments:

Post a Comment