Wednesday 17 February 2016

پلاؤ بناؤں یا بریانی؟

Wife:
پلاؤ بناؤں یا بریانی .. ؟؟؟

Husband:
تو پہلے بنا دے ....
پھر نام ركھیں گے ....

Wife:
पुलाव बनाऊं या बिरयानी..???

Husband:
तूं पहले बना दे....
फिर नाम रखेंगें....

پلاؤ اور بریانی میں فرق یہ ہے کہ پلاؤ میں گوشت اور چاول باقی تمام اجزاء کیساتھ ملا کر پکائے جاتے ہیں، جبکہ بریانی میں چاول (تڑکے والے یا سادہ) الگ سے پکائے جاتے ہیں اور گوشت یا سبزی جس میں خوب مصالحے ہوتے ہیں، اسے الگ پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چاولوں اور گوشت یا سبزی کو تہوں کی صورت میں ایک برتن میں لگایا جاتا ہے، جس سے سادہ، خوشبودار اور مصالحے والے چاولوں کا حسین امتزاج بن جاتا ہے۔ یہی امتزاج بریانی کا خاصہ ہے۔

No comments:

Post a Comment