اشداءعلی الکفار کی قوت کیلئے رحماءبینھم شرط اول کے درجہ میں ھے
یہ سب ھو جاےگا تو اثر سجود تو ھونا یقینی ھے
بعدہ ابتغاءفضل اللہ ورضوانہ بدیھی امر ھے
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ھمارے حق میں قابل تقلید بھی ھے بلیغ بھی ھے خلیق بھی ھے لئیق بھی اور سلیق بھی
No comments:
Post a Comment