Tuesday 24 November 2015

کیا کریں ان ڈی این رپورٹس کا؟

این ڈی تیواری کی طرح اب فلمی ستاروں کیلئے بھی ڈی این اے رپورٹس خجالت کا ذریعہ ثابت ہورہی ہیں. پتہ نہیں کیوں میڈیا میں ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن کہ ولدیت پر شرمناک اور سنسی خیز خبر تازہ ہوئی ہے. امیتابھ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں اور پوری دنیا میں اپنی اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اب ایک نئی ذہنی اذیت کا شکار ہوچکے ہیں۔ نامور جریدے ’ ہیڈ لائن ٹومورو‘ کے مطابق حال ہی میں ڈی این اے رپورٹس کے حوالے سے دیکھا جائے تو امیتابھ بچن کی والدیت میں واضح شکوک و شہبات نظر آتے ہیں اورڈی این اے رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کے جنسی والد ہندوستان کے سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو ہیں۔ واضح رہے کہ نہرو اور بچن خاندان کے سالہا سال سے آپس میں دوستانہ تعلقات چلتے آ رہے ہیں تاہم اس بات کا کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ یہ دوستانہ تعلقات کس حد تک جا سکتے ہیں۔ ڈی این اے رپورٹس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ بالی ووڈ سپر سٹار جواہر لعل نہرو اور امیتابھ بچن کی ماں تیجی بچن کے آپس میں جنسی تعلقات کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔جواہر نہرو اور تیجی بچن کے درمیان تعلقات کا آغاز اس وقت سےہوا جب تیجی بچن اندرا گاندھی کی بہت اچھی دوست بن گئی،اور اس طرح سے ان کا نہرو ہاﺅس میں آنا جانا بڑھنے لگا تاہم اس بات کا کسی کو علم نہیں تھا کہ دونوں خاندانوں کا آپس میں یہ تعلق کیا رنگ لائے گا،اور امیتابھ بچن جواہر لعل اور تیجی بچن کے جنسی تعلقات کا نتیجہ ہوں گے۔ جواہر نہرو تیجی بچن کو اپنا شریک حیات اس لئے نہیں بنا سکے تھے کیونکہ ان کے راستے میں بہت سی سیاسی رکاوٹیں تھیں اور یہ معاملہ ان کی سیاسی ساکھ کو بھی نقصان پہنچنے کا باعث بن سکتا تھا۔ اسی لئےجواہر لعل نے تیجی بچن کو ہری ونش  بچن سے شادی کرنے کا مشورہ دیا ،یاد رہے کہ ہری ونش بچن پہلے سے ہی شادی شدہ تھے تاہم ان کی پہلی بیوی کی 1941 میں وفات ہو گئی تھی۔نہرو ، ہری ونش بچن کوکئی سال سے جانتے تھے کیونکہ دونوں کا تعلق آلہ آباد سے تھے۔ اس کے بعد اندرا گاندھی اور فیروز خان کے بیٹے راجیو گاندھی کی پیدائش ہوئی تو ان کی اور امیتابھ کی 4 سال کی عمر سے ہی آپس میں دوستی ہو گئی۔ بعد ازاں جب سونیا گاندھی 1968 میں راجیو کی منگیتر کے طور پربھارت آئی تو ا نہوں نے اپنی رہائش بچن فیملی کے گھر میں اختیارکی،وہاں تیجی بچن نے سونیا گاندھی کو بھارتی رسم و رواج سے آگاہی حاصل کرنے میں بھی مدد کی۔ حالات سے ایسا لگتا ہے جیسے پوری بچن فیملی ہی جنسی افئیرز کا حصہ بن چکی تھی۔ یہاں یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ امیتابھ بچن کے پروین بابی، سری دیوی اور ظاہری سی بات ریکھا کے ساتھ جنسی تعلقات کا سب کو علم ہے تاہم کچھ مصدقہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کے اپنے بیٹے ابھیشک بچن کی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ ان کی شادی سے پہلے جنسی تعلقات رہ چکے ہیں تاہم اس حوالے سے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹس کا آنا ابھی باقی ہے. 



DNA reports out, 
Amitabh Bachchan is the son of Jawahar Lal Nehru

Who doesn’t know about the relationship between Nehru’s and Bachchan’s family. But what was this relationship all about? Well, it is quite shocking to know that the Bollywood icon Amitabh Bachchan is the result of a sexual affair that happened between his mom, Teji Bachchan and the then Prime Minister and a womanizer, Jawaharlal Nehru. According to reports, the researchers and recent DNA reports launched by ‘Headlines Tomorrow’, Amitabh is Nehru’s son. It all started when Teji Bachchan became good friends with Indira Gandhi. She use to visit Nehru’s residence frequently. Teji and Indira used to play a lot with Nehru. But who knew that Nehru and Teji will get attracted to each other? Teji Bachchan was a very sharp and attractive woman. Nehru being a Casanova and a widower had an affair with Teji Bachchan and also had a sexual relationship due which Amitabh Bachchan was born.
As Nehru could not give his name to Amitabh due to his political status, he asked Teji Bachchan to marry Mr. Harivash Rai Bachchan. Harivansh Rai Bachchan’s first wife died in 1941, so he married Teji Bachchan and give his name to the superstar Amitabh Bachchan. Nehru knew Harivansh Rai Bachchan for many years as the both of them belonged to Allahabad and respected him for his literary genius.
Later, when Rajiv Gandhi was born, son of Indira Gandhi and Firoz Khan(Firoz Gandhi),  Amitabh Bachchan and Rajiv Gandhi became very good friends. They both met at the age of 4 years and shared a good bond with each other. When Sonia came to India in 1968 as Rajiv’s fiance, she was put up at Bachchan’s residence and Teji acted as Sonia’s god mother and made her accustomed to Indian culture. Teji Bachchan Nehru became a social activist and missed Nehru a lot.
Well, it seems the whole Amitabh Bachchan’s family was involved in sexual affairs. Besides all this, Amitabh Bachchan had sexual relations with Parveen Babi, Sri Devi and of course Rekha. It is said he also had sex with Aishwarya Rai Bachchan before the marriage of Abhishek Bachchan. We will be matching few more DNA reports and will come back soon with some more shocking and untold stories.
Well, for those of you who think, this is a real news …




No comments:

Post a Comment