Sunday 22 November 2015

لاچاروں اور غریبوں کی مدد

یہودی فوج کا ایک عہدہ دار عید سے دو دن پہلے صدام حسین کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ 48 گهنٹے بعد آپ کو پهانسی دی جا ئے گی، تم کپڑے کس لئے دھو رہے ہو ؟ تمہیں تو پهانسی ہوگی .
صدام حسین نے غصہ ہوکر یہودی سے کہا کہ تیرے اندر تمیز نہیں کہ ایک ملک کے سربراہ کیساتھ بات کس طرح کی جاتی ہے ،میں یہ کپڑے اپنے لئے نہیں دھو رہا ہوں . وہ سامنے جو قیدی نظر آرہا ہے، میں یہ کپڑے دھو کر اسی کو دوں گا کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ لاچاروں اور غریبوں کو وہ چیز دو جو آپ کو پسند ہو  .
پهر ٹهیک 48 گهنٹے بعد عید کی صبح صدام حسین کو پهانسی دے دی گئی .اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ صدام حسین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا  عطا فرمائے.

No comments:

Post a Comment