ایس اے ساگر
چیف کے آنے پر فوجی کا کھڑے هوکر سلوٹ مارنے کا قانون
کمشنر کے آنے پر سپاهی کا کھڑے هوکر عزت دینے کا اصول
استاد آنے پر طالب علم کا کھڑےهوکر سلام کرنےکا رواج
یه سب اسلامی نقطه نظر سے درست نهیں ھے جبکہ یه فرعونیت ھے اس جاهلی رویه کو ختم کرنا چاهئے ....
یہ الگ بات ہے کہ کسی آنے والے کی محبت میں کوئی بے ساخته از خود اٹھ کھڑا هو جبکہ ایسا کوئی اصول اسلام میں نهیں.
No comments:
Post a Comment