Monday 29 January 2018

کیا عورت امام بن سکتی ہے؟

جنسی مساوات کا جو شوشہ مغرب نے چھوڑا ہے اس کو بنیاد بناکر عرصہ سے کچھ لبرل مسلم خواتین نے مردوں کی امامت کی کوشش کی ہے اور اس کے حق میں عقلی اور نقلی دلائل بھی دیے ہیں، حال ہی میں ایک عورت جو آر ایس ایس کے لیے کام کرتی رہی ہے اس نے بھی یہی حرکت کی۔ کچھ چینلوں نے حسب عادت اس چیز کو بھی موضوع بحث بنایا ہے، اس لیے یہ ضروری ہوگیا تھا کہ اس موضوع پر دلائل کی روشنی میں گفتگو ہو تاکہ عام مسلمان کسی فتنے کا شکار نہ ہوں۔ سرجیکل اسٹرائیک کی یہ قسط ڈبیٹ کی شکل میں نہیں ہے بلکہ اس انداز پر ہے جیسا کہ ابتداء میں اس شو کی کچھ اقساط نشر کی گئیں تھی۔ یہ قسط فیس بک اور یوٹیوب دونوں جگہ نشر کردی گئی ہے۔ ذیل میں لنک موجود ہیں۔
سرجیکل اسٹرائیک 26
یاسر ندیم الواجدی

Facebook: https://www.facebook.com/muftiyasirnadeem/videos/846717402166553/
YouTube: https://www.youtube.com/watch?v=08xXL_c_ieM&feature=youtu.be
..........
सर्जिकल स्ट्राइक 26
क्या औरत इमाम बन सकती है ?
यासिर नदीमुल वाजिदी
लैंगिक समानता का जो शोशा पश्चिम ने छोड़ा है उसको आधार बना कर कुछ समय से कुछ लिब्रल मुस्लिम औरतों ने मर्दों की इमामत की कोशिश की है और उस के हक़ में अक़्ली और नक़ली दलाएल भी दिए हैं, हाल ही में एक औरत जो आरएसएस के लिए काम करती रही है उसने भी यही हरकत की। कुछ चैनलों ने अपने आदत के अनुसार इस चीज़ को भी बहस का मुद्दा बनाया है, इसलिए यह ज़रूरी हो गया था कि इस टॉपिक पर दलाएल की रोशनी में बातचीत हो ताकि आम मुसलमान किसी फ़ितने का शिकार न हों। सर्जिकल स्ट्राइक का यह भाग डिबेट के रूप में नहीं बल्कि इस इस अंदाज़ पर है जैसे शुरू में इस शो के कुछ भागों को प्रसारित किया गया था। यह भाग फेसबुक और व्हाट्सएप्प दोनों जगह प्रसारित कर दी गयी है। निम्न में लिंक अंकित हैं।
फेसबुक : https://www.facebook.com/muftiyasirnadeem/videos/846717402166553/
यूट्यूब : https://www.youtube.com/watch?v=08xXL_c_ieM&feature=youtu.be
.............
کیرالہ کے ملا پورم میں
ایک نام نہاد
مسلم خاتون نے امامت کی
جس پرنیشنل میڈیا میں ہنگامہ ہے، یہی وہ ویڈیو ہےجسکا پردہ فاش "تازہ ترین ریڈیو نیوز" سروس نے کیا، اس ویـــڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون کچھ مردوں کی امامت ایک پرائیوٹ آفس می‍ں کرارہی ہے جبکہ کچھ لوگ اسکی ویڈیو بھی شوٹ کررہے ہیں، یہ ویڈیو ہندوستان میں ایک منظم سازش کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلے بنائی گئی ہے آپ بھی دیکھئے اس کی سچائی.
हाल ही में केरला के मला पुरम में एक कथित  मुस्लिम महिला ने इमामत की जिस पर नेशनल मीडिया में हंगामा है, यही वो वीडियो जा जिसका पर्दा फ़ाश ताज़ा तरीन रेडियो न्यूज़ सर्विस ने किया, इस वीडियो में देखा जा सकता है एक महिला कुछ मर्दों की इमामत एक प्राइवेट ऑफिस में करा रही है जबकि कुछ उसकी वीडियो भी शूट कर रहे हैं, यह वीडियो भारत में एक प्री प्लान साज़िश के तहत इस्लाम और मुसलमानों को बदनाम करने के लिए बनायी गयी है आप भी देखिए इस कि सच्चाई.
https://youtu.be/_-O2Nr6j8R0
...........
گاندھی یا گوڈسے ؟
سرجیکل اسٹرائیک 25
30 جنوری کو گاندھی کے قتل کے ستر سال ہورہے ہیں، یوں تو گوڈسے کی ایک گولی نے چند لمحوں میں گاندھی کا خاتمہ کردیا تھا لیکن اس کی جماعت کے لوگوں کو گاندھی کے نظریات کا قتل کرنے میں ستر سال لگ گئے۔ ملک کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ گوڈسے کے نظریات گاندھی کے نظریات پر غالب آگئے ہیں۔ امریکہ کے مارٹن لوتھر کنگ اور جنوبی افریقہ کے نیلسن منڈیلا اگرچہ گاندھی کے نظریات پر چل کر کامیاب ہوے ہوں لیکن وہ ملک جہاں گاندھی جیے اور مرے ان کے راستے پر چلنے میں ناکام رہا۔
سرجیکل اسٹرائیک کی یہ قسط دراصل ایک زمے داری کی ادائیگی ہے، وہ ذمے داری جو میڈیا اور کرنی سینا میں کہیں کھوکر رہ گئی ہے۔ اس اہم موضوع پر گفتگو کے لیے ہم نے اس موضوع کے ماہر جناب پروفیسر اپوروانند جھا کو دعوت دی ہے جو کبھی کبھی بجے کچھے غیر متعصب چینلوں پر نظر آتے ہیں یا اخبارات میں لکھ کر اہل ہند کو بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ ہونے والا یہ مذاکرہ معلوماتی ہوگا۔ امید ہے کہ ہم سب اپوروانند صاحب کے ساتھ ہونے والی گفتگو سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
نوٹ: اس ہفتے کا شو یو این اے نیوز اردو کے فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا اور وہاں سے ہمارے دیگر پیجز پر شیر کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
یاسر ندیم الواجدی
https://m.facebook.com/unanewsurdu
..........
خواتین کے پیچھے مردوں کی نماز ناجائز: کیرلا میں ایک خاتون کی امامت پر علماء دیوبند کا سخت ردعمل
http://urdu.millattimes.com/24360.php

No comments:

Post a Comment