"میری
امت کے اکثر لوگ
جو اللہ کی کتاب اس کے
فیصلے اورناس کی تقدیر کے
بعد فوت ہونگے وہ نظر لگنے سے ہونگے."
حدیث کی تحقیق مطلوب ہے
الجواب وباللہ التوفیق:
الموسوعة الحديثية:
🌑 أكثر من يموت من أمتي بعد كتاب الله وقضائه بالأنفس يعني العين
📜 اقرأ الحديث
▫️ درجة الحديث: فيه طالب بن حبيب ضعيف
▫️ الراوي: جابر بن عبدالله
▫️ المحدث: الذهبي في تلخيص العلل المتناهية - 325
📚 الموسوعة الحديثية
🌑 أكثر من يموت من أمتي بالأنفس بعد كتاب الله
📜 اقرأ الحديث
▫️ درجة الحديث: فيه نظر
▫️ الراوي: جابر بن عبدالله
▫️ المحدث: البخاري في التاريخ الكبير - 4/360
📚 الموسوعة الحديثية
عَنْ عَبْدِالرَحمَن بن جَابر، عَن أَبِيه، أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: أَكثر مَن يَّمُوت مِن أُمَتِي بَعَد كِتَاب الله و قَضَائِه و قَدرِه بِالأَنفُس. (يَعْني بِالْعَيْن).
حضرت عبدالرحمن بن جابر اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر لوگ جو اللہ کی کتاب اس کے فیصلے اوراس کی تقدیر کے بعد فوت ہونگے وہ نظر لگنے سے ہونگے. اس کا نام سلسلۃ الصحیحہ ہے. باقی یہ حدیث مسند الطیالسی (1859) اور مشکل الآثار للطحاوی (2431) میں بھی ہے.
محمد عارف دہلوی (نقلہ: #ایس_اے_ساگر)
https://saagartimes.blogspot.com/2021/07/blog-post_57.html
No comments:
Post a Comment