Friday 8 April 2016

کام کی باتیں

دنیا کی زینتیں:
1-ماں اور باپ
2-نیک اولاد
3-نیک بیوی اور خاوند
4-ہمدرد دوست

آخرت کی زینتیں:
1- علم
2- تقوی
3-صدقہ
4- حقوق العباد
جسم کی زینتیں:
1- کم کھانہ
2- کم سونا
3- کم بولنا
4- کم ہنسنا
دل کی زینتیں:
1- صبر
2- ذکر
3- شکر
4- غور فکر
ایمان کی زینتیں:
1: حیا
2- پاکیزگی
3- سچائی
4- عدل
اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو ان تمام زینتوں سے آراستہ فرمآئے آمین

کچھ باتیں جن سے اللہ سخت ناراض ہوتا ہے:
1: اولاد کو گالی دینا خصوصا بیٹی کو۔
2- دل میں بغض رکھنا
3- مہمان کو دیکھ کر منہ  بنانا۔
4- آذان کے وقت کام میں مصروف رہنا۔
5- ماں باپ کی عقل کو کوسنا۔
6- نماز کے بعد دعا نہ مانگنا۔
7- کھڑے ہو کر پانی پینا۔
9 باتیں جو روزمرہ زندگی میں  بہت فائدہ مند ہیں:
اگر خوشی چاهتے هو تو( وقت پر نماز ادا کرو)..
اگر چہرے کو پر رونق بنانا چاهتے هو تو( تہجد پڑهو...)
اگر سکون چاهتے هو تو( قرآن کی تلاوت۔
اگر صحت چا ہتے هو تو (روزہ رکهو)۔
اگر مصيبتوں کا حل چاهتے هو تو (استغفار کرو).
اگر برکت چاهتے ہو تو( درود پڑهو).
اگر مشکلات ختم کرنا چاهتے هو تو پڑهو (لاحول ولا قوة إلا باللہ ).
اگر غموں سے نجات چاهتے هو تو (دعا مانگو).
اگر بغیر تهکاوٹ کے نیکیاں کمانا چاہتے ہو تو اسے آگے بهیجو اور سمجهو یہ تمهارے لیے اور تمهار
والدین کیلئے صدقہ جاریہ هے.
اُستاذ حدیث منیار مفتی محمد رفیق صاحب قاسمی

No comments:

Post a Comment