بسم اللە الرحمن الرحیم----
(میرےکام کامقصداحیاءسنت ھے)---------------------------------------جب میں اپنے ماحول میں کوئی عمل خلاف سنت دیکھتا ھوں تو سوچتاھوں کە ھمارا مجمع پیچھے جارھاھے-------------------------- ھماری مسجد میں لوگ تصویریں لیں اس کا مقصد یە ھےکە آج ھم سب استدراج میں ھیں کەجن علماء نےمشتبەچیزوں کے بارے میں تساھل برتا------،چونکە جس چیز سےفحش کے پھیلنے کا اندیشە ھو------------ اس چیز کے بارے میں "سکوت"-----فحش کے بڑھانے میں مددکرناھے---------- کیاعلماء---،کیاعوام-----کیاعلماء کی اولادیں- دین بے دین- سب ایک ھوے ھیں ،اور اس کو دین کا کام سمجھ رھے ھیں،حالانکە یە حرام میں----- گرفتارھیں،ھر ایک کے جیب میں مبائل ھے--------،بیٹھ کر تصویریں بنانا.فلمیں بنانا،شیطان ان کی گدی پر سوار ھے،---اور یە خود شیطان ھیں.جو کوئی بھی ھو ،اور کوئی بھی اس کے جواز کافتوی دیتا ھو ،بالکل شیطانیت کی مدد کرناھے-چاھے وە کوئی بھی مفتی ھو،--- ٹکنا لوجی حلت و حرمت کی بنیاد نھیں ھے ،اللە کا امرھے ،--(میرے نزدیک اس شخص کی نماز ھی نھیں ھوتی جس کے جیب میں کیمرےوالا موبائل ھے )------امت اپنےاعمال کو ضائع کررھی ھے،--------- سب کو دھوکاھے ---اس کا کە ھم اچھا کام کررھے ھیں، یە ساراگناە ان لوگوں کے سروں پر ھے کە جنھوں نے اس چیز کے بارے میں "سکوت"اختیار کیا ھواھے ،
(اللە کی طرف سے ڈھیل میں)--- استدراج کامطلب یە ھے- کە گمراە ھونا اپنے آپ کو حق پر سمجھتے ھوئے ---استدراج ایک ایساگڑاھے کەجس میں آدمی گرتا رھتاھے--- اورجھنم کے قریب ھوتارھتاھے-- اوراپنے آپ کو حق پر سمجھتا رھتا ھے چونکە آج ھم سب کے ذھن میں یە ھے ،کە ان سب اعمال سے گزرناتبلیغ ھے ------حالانکە حدیث صحیح ھے، کە ھر مصور جھنم میں جائیگا، یە طے شدە بات ھے چاھے علماء کچھ بھی تاویلات کرتے ھوں ،میں سمجھتا ھوں،-----------------،(وە علماء سوء ھیں)
علماءسوءھیں وە----،جو مشتبەچیزوں کے بارے میں"سکوت" اختیار کرتے ھیں--------------- بڑی وعیدیں ھیں ایسے علماء کے لئے جو ان چیزوں کے بارےمیں تساھل برتتے ھیں .کە جن سے فحش کے پھیلنے کا اندیشە ھو (بالکل باطل ھے باطل)----------تم لاکھ تاویلات پیش کرتے رھو -----( بقول حضرت تھانوی علیھ الرحمە)------ "کە مصالح نےھی دین کو کھویا ھے"-----جولوگ علماءاور مشائخ کی تصویریں رکھتے ھیں--خداکی قسم وەشرک کرتے ھیں.---------------- شرک،شرک.شرک---؛؛؛؛؛-----------بت پرستی آئی ھی اسی راستے سے ھے-------یە عقیدے کی خرابی ھے،ایک ضرورت کی چیز تھی مبائل مگرلوگوں نے اسے کیا بنادیا،اسلام سے ھونا کیا چاھیے تھا مگر ھو کیا رھاھے ---اگر باطل کاباطل ھوناکام کرنےوالوں پر نھیں کھلتا توسب دھوکے میں ھیں------------------- یە زمانے کاایسافتنە ھے ،کە جس کو لوگ فتنە ھی نھیں سمجھتے-----بقول سیدابوالحسن علی ندوی رحمت اللە علیە--- "بےدینی کی اساس نظام عالم سے متائثرھوناھے-----،جوبھی متاثر ھوگا،اس کےلئےحق بات کھنا مشکل ھے،اللەکاواسطە اپنے آپ کو اس عذاب سے بچائیں---- اور اس کا منصفانە استعمال کریں--------------،آخری بات:--اھل نظر سے گذارش ھے اگر آپ کوئی خامی محسوس کریں تواصلاح فرمادیں-------------
(مستفاد آڈیو بیان
حضرت مولانا سعد صاحب
مدظلەالعالی)
No comments:
Post a Comment