قرآن پاک میں کل کتنی آیتیں ہیں؟
آیات قرآن کی تعداد میں اختلاف ہے۔ اس اختلاف کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ رسول اللہ تلاوت کے موقع پر ہر آیت پر وقف کرتے تھے اس سے واضح ہوجاتا کہ یہاں ایک آیت تمام ہو گئی لیکن پھر اپنی بات کی تکمیل کیلئے اور گفتگو کو ربط دینے کیلئے دوسری آیت کو اس کے ساتھ ملاتے جس سے بعض اوقات سننے والا یہ سمجھتا کہ یہاں فاصلہ اور وقف نہیں ہے تو وہ دو آیات کو ایک آیت سمجھ لیتا ۔اس وجہ سے روایات میں وصل اور وقف کے مقامات میں اختلاف پیدا ہوا ہے اور اسی وجہ سے آیات کی تعداد میں مختلف اقوال پیدا ہوئے ہیں:
آیات قرآن کی تعداد میں اختلاف ہے۔ اس اختلاف کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ رسول اللہ تلاوت کے موقع پر ہر آیت پر وقف کرتے تھے اس سے واضح ہوجاتا کہ یہاں ایک آیت تمام ہو گئی لیکن پھر اپنی بات کی تکمیل کیلئے اور گفتگو کو ربط دینے کیلئے دوسری آیت کو اس کے ساتھ ملاتے جس سے بعض اوقات سننے والا یہ سمجھتا کہ یہاں فاصلہ اور وقف نہیں ہے تو وہ دو آیات کو ایک آیت سمجھ لیتا ۔اس وجہ سے روایات میں وصل اور وقف کے مقامات میں اختلاف پیدا ہوا ہے اور اسی وجہ سے آیات کی تعداد میں مختلف اقوال پیدا ہوئے ہیں :

مکتب کوفی: ۶۲۳۶ آیتیں۔
مدنی: (دو تعداد بیان ہوئی ہیں) ۶۰۰۰ و ۶۲۱۴ آیتیں۔
بصری: ۶۲۰۴ آیتیں۔
شامی: ۶۲۲۵ آیتیں۔
کوفیوں کی بیان کی گئی تعداد چونکہ حضرت علی سے منسوب ہے اس وجہ سے محققین کے نزدیک واقعیت کے زیادہ قریب ہے ۔موجودہ قرآن کی تعداد آیات کوفی مکتب کے مطابق ہے .

علامہ طباطبائی کے مطابق مذکورہ تعداد پر خبر متواتر یا معتبر خبر موجود نہیں ہے کہ جس کی بنا پر اس پر اعتماد کیا جائے پس اس پر اعتقاد رکھنا بھی کوئی ضروری یا لازم نہیں ہے ؛ بلکہ ممکن ہے ان اقوال میں سے کسی ایک قول کو تحقیق کی بنا پر قبول یا رد کیا جائے۔
-----------------------------
--------------------
No comments:
Post a Comment