حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تهانوی رحمة الله عليه سے
کسی نے پوچھا
که خاتمہ بالایمان کا کامیاب نسخہ
بتلائیے.
آپ نے فرمایا "ایمان موجوده"،
"ایمان حاصلہ"پرشکر کرتے رهو
ایمان بڑهتا رهے گا، ایمان بڑهتا رهے گا،
عین رخصتی کے وقت زندگی بهر سے زیاده ایمان هوگا
مراقی الفلاح جو فقہ کی مشہور
ومعروف کتاب هے اس میں ایک
حدیث ہے.
قال النبی ﷺ من صلی رکعتی
الفجر ای سنة فی بیت یوسع له
فی رزقه یقل المنازع بینه وبین
اهله ویختم له بالایمان.
او کما قال النبی ﷺ
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
که جو شخص فجر کی دو رکعت
سنت اپنے گھر میں پڑهے تو اس
کے رزق میں وسعت کردی جائے
گی اسکے اور اسکے گھر والوں
میں منازعات ( جھگڑے ) کم
هوجائیں گے اور اس کا خاتمه
ایمان پر هوگا.
سبحان الله
"یا الله همیں خاتمہ بالخير کی
دولت سے مالامال فرمادیجیئے."
حوالہ از رساله
سہ ماہی حکیم الامت
صفحه نمبر 11
که خاتمہ بالایمان کا کامیاب نسخہ
بتلائیے.
آپ نے فرمایا "ایمان موجوده"،
"ایمان حاصلہ"پرشکر کرتے رهو
ایمان بڑهتا رهے گا، ایمان بڑهتا رهے گا،
عین رخصتی کے وقت زندگی بهر سے زیاده ایمان هوگا
مراقی الفلاح جو فقہ کی مشہور
ومعروف کتاب هے اس میں ایک
حدیث ہے.
قال النبی ﷺ من صلی رکعتی
الفجر ای سنة فی بیت یوسع له
فی رزقه یقل المنازع بینه وبین
اهله ویختم له بالایمان.
او کما قال النبی ﷺ
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا
که جو شخص فجر کی دو رکعت
سنت اپنے گھر میں پڑهے تو اس
کے رزق میں وسعت کردی جائے
گی اسکے اور اسکے گھر والوں
میں منازعات ( جھگڑے ) کم
هوجائیں گے اور اس کا خاتمه
ایمان پر هوگا.
سبحان الله
"یا الله همیں خاتمہ بالخير کی
دولت سے مالامال فرمادیجیئے."
حوالہ از رساله
سہ ماہی حکیم الامت
صفحه نمبر 11
No comments:
Post a Comment