اہل بدر کے اسماء کے خواص وبرکات کیا ہیں؟
اہل بدر کے اسماء کے خواص وبرکات کیا ہیں؟
الجواب وبالله التوفيق:
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں جلد پنجم مشکوۃ شریف
اہل بدر کے اسماء کے خواص وبرکات
راوی: اللہ تعالیٰ نے اصحاب بدر کے اسماء اور ان کے ذکر میں عجیب خواص اور برکتیں رکھیں ہیں ان اسماء کے ذکر کے ساتھ مانگی جانے والی دعا قبول ہوتی ہے، چنانچہ برہان حلبی نے سیرت کی اپنی کتاب میں لکھا ہے اور دوانی نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے مشائخ حدیث سے سنا: اہل بدر کے اسماء کے ذکر کے ساتھ جو دعا مانگی جاتی ہے، مقبول ہوتی ہے اور یہ تجربہ سے ثابت ہے۔ شیخ عبدالطلیف نے اپنا رسالہ میں لکھا ہے۔ بعض علماء نے بیان کیا ہے کہ کتنے ہی اولیاء اللہ کو اہل بدر کے اسماء کی برکت سے والایت کا مرتبہ ملا، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جن مریضوں نے اہل بدر کے وسیلہ سے اپنے شفا کی دعا مانگی، اللہ تعالیٰ نے ان کو شفا عطا فرمائی، ایک عارف باللہ کا بیان ہے کہ میں نے جب بھی کسی بیمار کے سر ہاتھ رکھ کر اخلاص کے ساتھ اہل بدر کے نام پڑھے تو اللہ تعالیٰ نے اس کو شفا عطا فرما دی، بلکہ اگر موت کا وقت آگیا ہوتا تو اللہ تعالیٰ اس میں بھی نرمی اور رعایت کا معاملہ فرماتا۔ ایک اور عارف کا بیان ہے، میں نے امور مہم میں اہل بدر کے اسماء کے ذکر کا تجر بہ زبان سے پڑھ کر اور لکھ کر کیا ، تو حقیقت یہ ہے کہ میں نے کوئی دعا اس سے جلد قبول ہونے والی نہیں پائی ۔ حضرت جعفر بن عبداللہ سے نقل کیا گیا ہے کہ انہوں نے کہا ، میرے والد نے مجھے وصیت کی تھی کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے محبت رکھوں اور یہ کہ اپنی تمام مہمات میں اہل بدر کے وسلیہ سے دعا مانگوں ، چنانچہ والد ماجد نے فرمایا تھا کہ بیٹے ! اہل بدر کے اسماء مبارک کے ذکر کے ساتھ جو دعا مانگی جاتی ہے وہ قبول ہوتی ہے انہوں نے یہ بھی فرمایا تھا کہ جب کوئی بندہ اہل بدر کے اسماء کا ذکر کرتا ہے ، یا یہ فرمایا تھا کہ جب کوئی بندہ اہل بدر کے اسماء کے ساتھ دعا مانگتا ہے تو اس وقت مغفرت ، رحمت ، برکت رضا اور رضوان اس بندہ کو گھیر لیتی ہیں، علماء نے لکھا ہے کہ جو شخص روزانہ ان اسماء کا ذکر کرے اور ان اسماء کے وسیلہ سے اپنی حاجت براری کی دعا کے وقت ان اسماء کا وسیلہ پکڑنے والے کے لئے بہتر ہے کہ ہر نام کے بعد" رضی اللہ عنہ " ضرور کہے مثلا ً یوں کہے : محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ، اس طرح آخر تک ہر نام کے بعد رضی اللہ عنہ کہے۔ مؤلف کتاب رحمتہ اللہ نے اس موقع پر تمام اہل بدر کے اسماء مبارک کتاب استیعاب سے نقل کرکے لکھے ہیں اور ان کے امور کا ذکر دن الفاظ ، جس ترتیب اور دعاء توسل کے جن الفاظ کے ساتھ صاحب استیعاب نے کیا ہے اسی کو مؤلف نے اختیار کیا ہے۔ البتہ صاحب استیعاب نے ان اسماء کے بعد جو دعا لکھی تھی وہ چونکہ طویل اور مشکل المعانی تھی اس لئے مؤلف نے اس دعا کے بجائے ایک ایسی مختصر جامع دعا لکھی ہے جو احادیث میں آتی ہے، دعا، توسل کے الفاظ کے ساتھ اصحاب بدر کے نام یوں ہیں،
بسم اللہ الرحمن الرحیم الہم اسالک بسیدنا محمدن المہاجری صلی اللہ علیہ وسلم وبسیدنا عبداللہ ابن عثمان ابی بکر ن الصدیق القریشی وبسیدنا عمر بن الخطاب العدوی وبسیدنا عثمان ابن عفان القریشی خلفہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم علی ابنتہ وضرب لہ بسہمہ وبسیدنا علی ابن ابی طالب ن الہاشمی وبسیدنا ایاس بن البکیر بسیدنا بلال بن رباح مولیٰ ابی بکرء الصدیق القرشی وبسیدنا حمزۃ بن عبد المطلب الہاشمی وبسیدنا حاطب بن ابی بلتعہ حلیف لقریش وبسیدنا ابی حذیفۃ بن عتبۃ بن ربیعۃ القرشی وبسیدنا خبیب بن عدی الانصاری وبسیدنا خنیس بن حذافۃ السہمی وبسیدنا رفاعۃ بن رافع ن الانصاری وبسیدنا رفاعۃبن عبد المنذر ابی لبابۃ الانصاری وبسیدنا الزبیر بن العوام القرشی وبسیدنا زید بن سہل ابی طلحۃ الانصاری وبسیدنا ابی زید الانصاری وبسیدنا سعد بن مالک ن الزہری وبسیدنا سعد ابن خولۃ القرشی وبسیدنا ظہیربن رافع ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن مسعود ن الہذلی وبسیدنا عتبۃ بن مسعود ن الہذلی وبسیدنا عبدالرحمن بن عوف ن الزہری وبسیدنا عبیدۃ بن الحارث القرشی وبسیدنا عبادۃ بن الصامت الانصاری وبسیدنا عمروبن عوف حلیف بنی عامر بن لؤی وبسیدنا عقبہ بن عمرون الانصاری وبسیدنا عامر بن ربیعۃ العنزی وبسیدنا عاصم بن ثابت نالانصاری وبسیدنا عویم بن ساعدۃ ن الانصاری وبسیدنا عتبان بن مالک ن الانصاری وبسیدنا وبسیدنا قدامۃ بن مظعون وبسیدنا قتادۃ بن النعمان الانصاری وبسیدنا معاذ بن عمروبن الجموع وبسیدنا معوذ بن عفراء واخیہ مالک بن ربیعۃ وبسیدنا ابی اسید ن الانصاری وبسیدنا مسطح بن اثاثہ بن عباد بن المطلب بن عبد مناف وبسیدنا مرارۃ بن الربیع الانصاری وبسیدنا معن بن عدی ن الانصاری وبسیدنا مقداد بن عمرون الکندی حلیف بنی زہرۃ وبسیدنا ہلال بن امیہ الانصاری وبسیدنا ابی عمر و بن سعد بن معاذ ن الاشہلی الانصاری وبسیدنا اسید بن حضیر ن الانصاری الاشہلی وبسیدنا اسید بن ثعلبۃ الانصاری وبسیدنا انیس بن قتادۃ الانصاری وبسیدنا انس بن معاذ ن النجاری وبسیدنا انس بن اوس ن الانصاری الاشہلی وبسیدنا اوس بن ثابت ن النجاری الانصاری وبسیدنا اوس بن خولی ن الانصاری وبسیدنا اوس بن الصامت الخزرجی الانصاری وبسیدنا اسعد ابن زرارہ النجاری الانصاری الخزرجی وبسیدنا الاسود بن زید بن عنم ن الانصاری۔
وبسیدنا ایاس بن ودفۃ الانصاری من بنی سالم بن عوف ن الخزرجی وبسیدنا الارقم بن ابی الارقم الہاشمی وبسیدنا براء بن عازب ن الخزرجی الانصاری وبسیدنا بشربن البرآء بن معرورن الانصاری الخزرجی وبسیدنا بشیر بن سعد ن الخزرجی الانصاری وبسیدنا بشیربن ابی زید ن الانصاری و بسیدنابحیر ابن ابی بحیر الجہنی النجاری وبسیدنا بشعس ابن عمرو ن الخزرجی الانصاری و بسید نابجاس بن ثعلبۃ الانصاری الخزرجی وبسیدنا تمیم بن یعار الانصاری الخزرجی وبسیدنا تمیم ن الانصاری مولیٰ بنی غنم وبیسدنا تمیم مولیٰ خراش بن الصمۃ وبسیدنا ثابت بن الجذع الانصاری الاشہلی وبسیدنا ثابت بن خالد بن عمرو بن النعمان النجاری الانصاری وبسیدنا ثابت بن الخشآء النجاری الانصاری وبسیدنا ثابت بن اقرم الانصاری حلیف بنی عمرو بن عوف وبسیدنا ثابت بن زید ن الاشہلی الانصاری وبسیدنا ثابت بن ربیعۃ الانصاری وبسیدنا ثعلبۃ بن غنمۃ الانثاری وبسیدنا ثلعبۃ بن ساعدۃ الساعدی الانصاری وبسیدنا ثعلبۃ بن عمرون النجاری وبسیدنا ثعلبۃ بن حاطب الانصاری وبسیدنا ثقف بن عمرو ن الاسلمی وبسیدنا جابر بن خالد بن مسعود ن الانصاری النجاری الاشہلی وبسیدنا جابر ابن عبداللہ الحرامی الانصاری وبسیدنا جبار بن صخرن الانصاری وبسیدنا جبیر بن ایاس الانصاری الزرقی وبسیدنا حارثہ بن النعمان النجاری الانصاری وبسیدنا حارثہ بن مالک ن الانصاری الزرقی وبسیدنا حارث بن حمیر ن الاشجعی الانصاری وبسیدنا وبسیدنا حارثہ بن حمیر ن الانصاری وبسیدنا حارث بن ہشام المخزومی القرشی وبسیدنا الحارث بن عتیک ن النجاری وبسیدنا الحارث بن قیس ن الانصاری وبسیدنا الحارث بن اوس ن الانصاری وبسیدنا الحارث بن انس ن الاشہلی الانصاری وبسیدنا الحارث بن النعمان القیسی وبسیدنا الحارث بن النعمان ابن خرمۃ الخزرجی الانصاری وبسیدنا حریث بن زید ن الخزرجی الانصاری وبسیدنا الحکم بن عمرو ن الثمالی وبسیدنا حبیب مولیٰ الانصار وبسیدنا الحصین ابن الحارث المطلبی وبسیدنا حاطب بن عمرو الاوسی وبسیدنا حرام بن ملحان النجاری وبسیدنا الخباب بن المنذر الانصاری السلمی وبسیدنا خالد بن البکیر وبسیدنا خالد بن العاصی قتل یوم بدر وبسیدنا خالد بن قیس ن الا زدی العجلانی وبسیدنا خلاد بن رافع ن العجلانی الانصاری وبسیدنا خلاد بن سوید ن الانصاری الخزرجی وبسیدنا خلاد بن عمرو ن الانصاری السملی وبسیدنا خزیمۃ بن ثابت ن الانصاری وبسیدنا خارجۃ بن زید الانصاری الخزرجی وبسیدنا خارجۃ بن حمیر الاشجعی وبسیدنا خباب بن الارت الخزاعی وبسیدنا خباب بن مولیٰ عقبہ بن عزوان وبسیدنا خزیم بن فاتک الاسدی وبسیدنا خراش بن الصمۃ الانصاری السلمی وبسیدنا خولی بن خولی العجلی الجعفی وبسدنا خبیب بن اساف الانصاری وبسیدنا خوات بن جبیر الانصاری وبسیدنا خثیمۃ بن الحارث الانصاری وبسیدنا خلیفۃ بن عدی الانصاری وبسیدنا خلیدۃ بن قیس الانصاری وبسیدنا ذکوان بن عبد قیس الانصاری وبسیدنا ذی مخبر ن الجثمی وبسیدنا ذی الشمالین الخزامی وبسیدنا رافع بن مالک ن الانصاری الخزرجی وبسیدنا رافع بن الحارث الانصاری وبسیدنا رافع بن المعلی بن زیدن الانصاری وبسیدنا رفاعۃ بن عمر و الجہنی وبسیدنا ربیعۃ بن اکثم الانصاری وبسیدنا ربیع بن ایاس ن الانصاری واخیہ وبسیدنا رجیلۃ بن ثعلبۃ الانصاری البیامی وبسیدنا زیدابن الخطاب العدوی وبسیدنا زید بن حارثہ الکلبی وبسیدنا زید بن اسلم العجلانی الانصاری وبسیدنا زید بن الدثنہ الانصاری البیاضی وبسیدنا زید بن عاصم المازنی الانصاری وبسیدنا زید بن لبید ن الانصاری البیاضی وبسیدنا زیاد بن عمرو ن الانصاری وبسیدنا زیاد بن کعب الانصاری وبسیدنا زاہر بن حرام ن الاشجعی وبسیدنا طلیب بن عمر والقرشی وبسیدنا الطفیل بن الحارث المطلبی واخیہ قتل یوم بدر وبسیدنا الطفیل بن مالک ن الانصاری وبسیدنا کعب ابن عمرو ن الانصاری السلمی وبسیدنا کعب بن زید ن النجاری الانصاری وبسیدنا کعب بن حمار ن الانصاری وبسیدنا کفاز بن حصن الانصاری وبسیدنا محمد بن مسلمۃ الانصاری وبسیدنا معاذ بن عفراء الانصاری وبسیدنا عوف بن العفراء وقتل یوم بدر وبسیدنا معوذ وبسیدنا معاذ بن ماعض الانصاری وبسیدنا وبسیدنا مالک بن عمیلۃ العبدری وبسیدنا مالک بن قدامۃ الانصاری وبسیدنا مالک بن رافع العجلانی وبسیدنا مالک بن عمرو ن السلمی وبسیدنا مالک بن امیۃ بن عمر و ن السلمی وبسیدنا مالک ابن ابی خولی العجلانی وبسیدنا مالک بن نمیلۃ الانصاری وبسیدنا معمر بن الحارث الجمہی وبسیدنا محرزبن الضلۃ الاسدی وبسیدنا محرزبن عامر ن الانصاری وبسیدنا وبسیدنا معن بن یزید السلمی وبسیدنا معبد ابن قیس ن الانصاری وبسیدنا وبسیدنا المنذربن عمر و ن الانصاری الخزرجی وبسیدنا المنذر بن الاوسی الانصاری وبسیدنا المنذر بن قدامۃ الانصاری وبسیدنا معتب بن حمراء الانصاری وبسیدنا معتب بن بشیر ن الانصاری وبسیدنا مصعب ابن عمیر ن القرشی وبسیدنا مبشر بن المنذر الاوسی وبسیدنا ملیل بن وبدۃ الانصاری وبسیدنا مہجع بن صالح عمر بن الخطاب وبسیدنا مدراج بن عمرو ن السلمی وبسیدنا نوفل بن ثعلبہ الانصاری وبسیدنا النعمان بن عبد ن النجاری وبسیدنا النعمان بن ابی خزمۃ الانصاری وبسیدنا النعمان بن عمر و ن الانصاری وبسیدنا النعمان ابن ابی خزمۃ الانصاری وبسیدنا النعمان بن سنان ن الانصاری وبسیدنا نضربن الحارث الانصاری الظفری وبسیدنا نحات بن ثعلبۃ الانصاری وبسیدنا نعیمان بن عمرو النجاری وبسیدنا صہیب بن سنان الرومی وبسیدنا صفوان ابن امیۃ بن عمرو و السلمی واخیہ مالک بن امیہ وبسیدنا الضحاک بن حارثۃ الانصاری وبسیدنا الضحاک بن عبد الانصاری النجاری وبسیدنا عبداللہ بن ثعلبۃ الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن جبیر ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن الحمیر الاسبعی وبسیدنا عبداللہ بن رواحۃ الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن رافع ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن ربیع ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن طارق بن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن کعب ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن مظعون الجمحی وبسیدنا عبداللہ بن النعمان الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن عبداللہ بن سلول الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن عمر و بن حرام ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ ابن عامر ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن عمیر ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن عبیس الخزرجی وبسیدنا عبداللہ بن سعد ، ن الانصاری وبسیدنا عبداللہ بن سلمہ لعجلانی وبسیدنا عبدالرحمن بن کعب ن المازنی وبسیدنا عبدالرحمن بن جبیر ن الانصاری وبسیدنا عبدالرحمن بن عبد ن الانصاری وبسیدنا عبدالرحمن بن سہل ن الانصاری وبسیدنا عبیدین اوس وبسیدنا عبیدین زید ن الانصاری وبسیدنا عبد ربہ ابن حق ن الانصاری وبسیدنا عباد بن عبید ن التہیان اوس وبسیدنا عبدیا لیل بن ناشب ن اللیثی وبسیدنا عباد بن قیس ن الانصاری وبسیدنا حمیر بن حرام ن الانصاری وبسیدنا عمر و ابن قیس ن الانصاری وبسیدنا عمرو بن ثعلبۃ الانصاری وبسیدنا سفیان بن بشر ن الانصاری وبسیدنا سالم بن عتیک ن الانصاری وبسیدنا سہیل ابن رافع ن الانصاری وبسیدنا السائب بن مظعون الجمعی وبسیدنا ابی بن کعب ن الانصاری النجاری وبسیدنا ابی معاذ النجاری وبسیدنا اسیرۃ بن عمر ن الانصاری النجاری وبسیدنا عبداللہ بن عامر ن الانصاری وبسیدنا عکاشۃ بن محصن ن الاسدی وبسیدنا عتیک بن التہیان الانصاری وبسیدنا عشرۃ السلمی وبسیدنا عاقل بن البکیر وبسیدنا فروۃ بن عمرو ن الانصاری وبسیدنا عنام بن اوس ن الانصاری وبسیدنا الفاکہ بن بشر ن الانصاری وبسیدنا قیس بن مخلد ن الانصاری وبسیدنا قیس بن محصن الانصاری وبسیدنا قیس بن ابی ضعصۃ الانصاری وبسیدنا وبسیدنا قطبۃ بن عامر ن الانصاری وبسیدنا سعد بن خیثمۃ الانصاری وبسیدنا سعد بن عثمان الانصاری الزرقی وبسیدنا سعد بن زید ن الانصاری الاشہلی وبسیدنا سفیان بن بشر ن الانصاری وبسیدنا سالم بن عمیر ن العوفی وبسیدنا سلیم بن عمر ن الانصاری وبسیدنا سلیم بن الحارث الانصاری وبسیدنا سلیم ابن قیس بن فہد ن الانصاری وبسیدنا سلیم بن ملحان الانصاری وبسیدنا سلمہ ابن سلامۃ الانصاری الاشہلی وبسیدنا سہیل بن عمر و ن الانصاری وبسیدنا سلمہ بن ثابت ن الانصاری الاشہلی وبسیدنا سہیل بن بیضآء القرشی الفہری وبسیدنا سوید بن مخشی الطآئی وبسیدنا سلیط بن عمر و ن العامر القرشی وبسیدنا سلیط بن قیس ن الانصاری النجاری وبسیدنا سراقۃ بن کعب الانصاری النجاری وبسیدنا سراقۃ بن عمر و ن الانصاری النجاری وبسیدنا سواد بن غزبۃ الانصاری السلمی وبسیدنا سعید بن سہیل ن الانصاری الاشہلی وبسیدنا شماس بن عثمان المخزومی وبسیدنا شجاع بن ابی وہب ن الاسدی حلیف عبد شمس وبسیدنا ہانیء بن نیار ن الاسدی وبسیدنا ہلال بن المحلی الانصاری وبسیدنا ہلال بن خولی الانصاری وبسیدنا ہمام بن الحارث وبسیدنا وہب ابن شرح ن الفہرن القرشی وبسیدنا ودیعۃبن عمرو ن الانصاری وبسیدنا یزید بن الحارث الانصاری وبسیدنا یزید بن ثابت ن الانصاری وبسیدنا ابی ایوب الانصاری وبسیدنا ابی الحمرآء مولیٰ ال عفراء وبسیدنا ابی الخالد الحارث بن قیس ن الانصاری وبسیدنا ابی خذیمۃ بن اوس ن الانصاری وبسیدنا سلیم ابی کبثۃ مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوسی وبسیدنا ابی ملیل ن الضبعی وبسیدنا ابی المنذر ابن یزید بن عامر ن الانصاری وبسیدنا ابی نملۃ الانصاری وبسیدنا ابی عبیدۃ بن الجراح الفہری القرشی وبسیدنا ابی عبدالرحمن بن یزید بن ثعلبۃ الانصاری وبسیدناابی عیش ن الحارثی الانصاری وبسیدنا وبسیدنا یزید بن الخنس السلمی وبسیدنا ابی اسید ن الساعدی وبسیدنا ابی اسرائیل الانصاری وبسیدنا ابی الاعور بن الحارث الانصاری النجاری وبسیدنا سعد بن سہیل ن الانصاری وبسیدنا سعد بن خولۃ من المہاجرین الاولین وبسیدنا سعد بن خولی مولیٰ حاطب بن ابی بلتعۃ وبسیدنا سالم مولیٰ ابی حذیفۃ وبسیدنا سلمہ بن حاطب ن الانصاری وبسیدنا ابی مرثد ن الغنوی وبسیدنا ابی مسعود ن الانصاری وبسیدنا ابی فضالۃ الانصاری وبسیدنا عمار بن یاسر ن المہاجری بسیدنا طلحۃ بن عبیداللہ القرشی وبسیدنا سماک بن سعد ن الخزرجی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین۔ اللہم لاتدع لنا ذنبا الا غفرتہ ولا ہما الا فرجتہ ولا دینا الا قضیتہ ولا حاجۃ من حوائج الدنیا والا خرۃ الا قضیتہا یا ارحم الراحیم۔
مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں ۔ حدیث 960
https://saagartimes.blogspot.com/2019/05/blog-post_50.html
https://saagartimes.blogspot.com/2019/05/blog-post_50.html
No comments:
Post a Comment